Islamic learning Online Quran Academy
Best Tilawat with Beautiful Voice | Islamic learning Online Quran Academy
03/02/2024
*🌴نذر و نیاز امام جعفر صادقؑ🌴*.🌹
22 رجب، نذر و نیاز امام جعفر صادق علیہ السلام، جو کہ کونڈے کے نام سے جانی جاتی ہے، اس نذر کو کونڈے اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ کہ اس دن مٹی کے خاص قسم کے برتنوں (کونڈوں) میں نیاز کے طور پر کھیر یا کوئی اور میٹھی چیز بنا کر مومنین کو کھانے کے لئے پیش کی جاتی ہے۔ درحقیقت کونڈے کی رسم نذر ہے، لیکن عرف میں کونڈے کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے، اس رسم میں نذر کرنے والے نے (یا منت مانگنے والے نے) اللہ تعالٰی سے عھد کیا ہوتا ہے کہ اگر میری فلاں حاجت پوری ہوگئی تو میں ہر سال 22 رجب کو مومنین کو طعام دوں گا/گی، یا اللہ تعالٰی سے بغیر کسی حاجت کے یہ عھد کیا ہوتا ہے کہ میں ہر سال 22 رجب کے دن مومنین کو طعام دوں گا اور اس عمل کے ثواب کو امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہدیہ کروں گا۔ یہاں تک یہ بات واضح ہوگئی کہ کونڈا درحقیقت نذر ہے، درحقیقت اللہ سے کیا گیا عھد و پیمان ہے۔
مومنین کو طعام دینا، کھانا کھلانا اور ان کی ضیافت کرنا بذات خود ایک مستحسن عمل اور مستحب عمل ہے.🌹
● امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:
"جو شخص الله تعالٰی کی محبت میں کسی "مومن" بھائی کو کھانا کھلاتا ہے تو اس کے لئے اس شخص کے مساوی ثواب ہے، جو لوگوں میں سے "فیام" کو کھانا کھلائے۔
راوی کہتا ہے میں نے پوچھا یہ "فیام" کیا چیز ہے، فرمایا؛ لوگوں میں سے ایک لاکھ افراد۔"
(اصول كافى، ج2، باب اطعام مؤمن).🌹
● امام جعفر صادقؑ نے ارشاد فرمایا:
"میرے نزدیک کوئی چیز مومن کے دیدار اور زیارت کے برابر نہیں ہے۔ سوائے اُس کو کھانا کھلانے کے اور جو شخص کسی مومن کو کھانا کھلائے تو اس کا حق یہ ہے کہ اللہ اُسے جنت کے کھانوں میں سے کھانا کھلائے۔"
(اصولِ کافی، ج2، باب اطعام مؤمن).🌹
● امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:
"جو تین مومنین کو کھانا کھلائے گا تو الله اسے تین بہشتوں جنت فردوس، جنت عدن اور جنت طوبٰی میں کھانا کھلائے گا۔"
(اصول كافى، ج2، باب اطعام مؤمن).🌹
● امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:
"کائنات میں الله کے علاوہ، کوئی مخلوق بھی (خواہ مقرب فرشتے ہوں یا نبی مرسل) الله کی کی طرف سے آخرت میں ملنے والے اس ثواب کو نہیں جانتی، جو ایک مسلمان کو سیر کرکے کھانا کھلانے کا ہے۔"
(اصول کافی، ج2، باب اطعام مؤمن).🌹
ان روایات سے یہ بات واضح ہوگئی کہ مومنین کو طعام دینا اور کھانا کھلانا بدعت نہیں بلکہ ایک بہت ہی اچھا اور بافضیلت عمل ہے۔.🌹
● 22 رجب کا دن مومنین کے لئے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ لہذا 22 رجب کے دن نذر و نیاز کا اہتمام کرکے مومنین کو طعام دینا، ان کا منہ میٹھا کرانا، ان کی ضیافت کرنا، بدعت نہیں بلکہ انتھائی مطلوب اور مستحب عمل ہے، بلکہ اگر کسی نے اللہ تعالٰی سے عھد کیا ہو، نذر کی ہو کہ میں ہر سال 22 رجب کے دن مومنین کو مدعو کروں گا اور ان کے لئے طعام یا کھانے کا بندوبست کروں گا اور اس عمل کے ثواب کو امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہدیہ کروں گا تو اپنی اس نذر کو، اس عھد کو پورا کرنا اس شخص پر واجب ہے۔..🌹
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈
Apne bacchon ko Quran sikhane ke liye Ham sy rabita Karen +92 347 8740221
https://whatsapp.com/channel/0029VaL2b1k1iUxbh7YWfa0j
🌹
29/01/2024
تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے۔ (الحدیث)
"The best amongst you are those who learn and teach Quran" Male & Female teach
" اسلامک لرننگ آن لائن قرآن اکیڈمی'' کے ساتھ گھر بیٹھیں قرآن سیکھیں۔۔۔
ہمارے کورسز مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔ نورانی قائدہ
2۔ قرآن مجید تجوید اور قرآت کے ساتھ
3۔ کلمہء اور معصومینؑ کے اسمائے گرامی
4۔ نماز پڑھنے کا طریقہ ،ازکار اور مسنون دعائیں
5۔ سیرتِ معصومین ؑ اور زیارات معصومینؑ
6۔ ہر جمعرات (شب جمعہ )دعائے کمیل ، حدیث کساء زیارت عاشورا، اور دعائے توسّل
7۔ عربی زبان
8۔ نہج البلاغہ
9۔ تفسیر قرآن
10۔ 14 معصو مینؑ کے سوانح حیات
خصوصیات؛
٭ 3 دن مفت ٹرائل کلاس
٭ اردو اور انگلش دنوں ذبانوں کے ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کرام
٭ میل اور فی میل اساتذہ کرام
٭ کلاس آپ دنیا کے کسی بھی جگہ بیٹھ کے سکائپ اور زوم پہ لے سکتے ہیں
٭ انتہائی مناسب فیس
٭ ایک کلاس کا دورانیہ 30 منٹس
٭ اوقات کار آپ کے مرضی کے مطابق
٭ ہفتے میں 5 دن کلاسز
٭ ہفتہ وار ٹیسٹ
٭ جاب کرنے والے افراد کے لئے ہفتہ اتوار کو خوصوصی کلاسز
مذید معلومات یا رجسٹریشن کے لئے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبرز پہ رابطہ کری
📧[email protected]
+92 347 8740221
+92 344 4081011
13 رجب المرجب یوم ولادت باسعادت امیر المومنین مولود کعبہ اسد اللّٰہ،وجه اللّٰہ علیہ السلام مولا کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک ہو❤
join WhatsApp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaL2b1k1iUxbh7YWfa0j
21/01/2024
شب 10 رجب المرجب ولادت باسعادت امام محمد تقی الجواد(علیہ السلام) تمام مومنین و مومنات بالخصوص امامِ وقت(امام مہدی ع) کی خدمت میں ھدیہ مبارک پیش ہے۔ فرمان امام محمد تقی(ع) جو خدا کے ذریعے تونگری حاصل کرتا ہے، لوگ اسی کے مختاج ہوتے ہیں اور جو لوگ خدا کے لئے تقوی اختیار کرتے ہیں، لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ 📒 بحار الانوار، باب 16، حدیث 62
Best Tilawat with Beautiful Voice | Islamic learning Online Quran Academy
تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے۔ (الحدیث)
"The best amongst you are those who learn and teach Quran" Male & Female teach
" اسلامک لرننگ آن لائن قرآن اکیڈمی'' کے ساتھ گھر بیٹھیں قرآن سیکھیں۔۔۔
ہمارے کورسز مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔ نورانی قائدہ
2۔ قرآن مجید تجوید اور قرآت کے ساتھ
3۔ کلمہء اور معصومینؑ کے اسمائے گرامی
4۔ نماز پڑھنے کا طریقہ ،ازکار اور مسنون دعائیں
5۔ سیرتِ معصومین ؑ اور زیارات معصومینؑ
6۔ ہر جمعرات (شب جمعہ )دعائے کمیل ، حدیث کساء زیارت عاشورا، اور دعائے توسّل
7۔ عربی زبان
8۔ نہج البلاغہ
9۔ تفسیر قرآن
10۔ 14 معصو مینؑ کے سوانح حیات
خصوصیات؛
٭ 3 دن مفت ٹرائل کلاس
٭ اردو اور انگلش دنوں ذبانوں کے ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کرام
٭ میل اور فی میل اساتذہ کرام
٭ کلاس آپ دنیا کے کسی بھی جگہ بیٹھ کے سکائپ اور زوم پہ لے سکتے ہیں
٭ انتہائی مناسب فیس
٭ ایک کلاس کا دورانیہ 30 منٹس
٭ اوقات کار آپ کے مرضی کے مطابق
٭ ہفتے میں 5 دن کلاسز
٭ ہفتہ وار ٹیسٹ
٭ جاب کرنے والے افراد کے لئے ہفتہ اتوار کو خوصوصی کلاسز
مذید معلومات یا رجسٹریشن کے لئے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبرز پہ رابطہ کری
📧[email protected]
+98 939 704 9173
+92 347 8740221
+92 344 4081011
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad