06/04/2024
Ration distribution in iFeel community MOdel school Dalla islamabad.4 04-2024.
I can't sharing illegal things on your page
06/04/2024
Ration distribution in iFeel community MOdel school Dalla islamabad.4 04-2024.
*اسلام وعلیکم ! آج مورخہ: 4 اپریل 2024 بروز جمعرات
24 رمضان المبارک کو آئ فیل کمیونٹی ماڈل سکول ڈلہ میں چیئرمین چوہدری طارق حسین صاحب کی زیر نگرانی یتیموں ،غریبوں، اور ضرورت مندوں میں رمضان کا راشن تقسیم کیا گیا ۔*
آئی فیل ادارے نے اپنی پوری کوشش کی کہ راشن یتیموں اور مستحقین لوگوں تک پہنچ جائے اس کے لیے انہوں نے آئی فیل سکول ٹیچرز کی ذمہ داری لگائی کہ وہ اپنے علاقے سے یتیم اور مستحقین لوگوں کی تفصیلات آئی فیل ادارے کو دیں اور اس نیک کارِ خیر کو *انجام دینے کیلئے آئی فیل ادارے کی طرف سے سر ذکی بختیار خود تشریف* لائے اور اپنی زیر نگرانی راشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آئی فیل ادارے کو یونہی انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید سے مزید تر توفیق عطا فرمائے اور اس کارِ خیر میں شامل تمام لوگوں کو اجرِ عظیم سے نوازے آمین!
*بحکمِ: چوہدری طارق حسین* ڈلہ اسلام آباد
Speech on mara eman Pakistan.
Tablo on is parcham k say taly hm ak hy..
Pakistan day celebration Army tablo.
31/08/2022
Pakistan day celebrations 14 August,2023
31/08/2022
14 August, celebrations 2022.
School reopening.🥰
کل سے ہمارے سکول اوپن ہو رہے ہیں۔ کوشش کریں بلکہ لازمی کل وقت پہ سکول پہنچیں۔ کیوں کہ پہلا دن خراب نہیں ہونا چائیے۔ اور اپنی کلاس کے بچوں کے ساتھ ٹائم گزارنا ہے آفس میں گپ شپ لگانے کی بجائے۔ بچے پورے ہوں یا اکثریت میں حاضر ہوں تو کل سے ہی بسم اللہ کر کے اپنی زمہ داری کو نبھانا یعنی پڑھانا شروع کر دیں۔
اگر بچے کم ہوں تو جو آئے ہیں ان کے ساتھ گپ شپ کریں۔ ان سب سے باری باری چھٹیاں کیسی گزریں ، کیا کرتے رہے، کہاں گھومنے گئے تھے، کچھ پڑھا بھی یا نہیں، کوئی پودے لگائے، امی ابو کی ہیلپ کی تھی کام کاج میں وغیرہ وغیرہ؟
اور
سب سے اہم۔۔۔۔۔ کبھی بھی 7 سال سے کم عمر کے بچے کو سزا نہیں دینا۔ اس کے دل میں خوف پیدا نہیں کرنا۔(چائلڈ سائیکالوجی کے مطابق بچوں کے دماغ کی میموری میں کوئی بھی تشدد زدہ واقع فیڈ نہیں ہونا چائیے اس لیے)
۔
اور سکول میں وقت دینے کی ہم تنخواہ لیتے ہیں۔ اور سنجیدہ ہو کے بچوں کو اپنے بچے سمجھتے ہوئے ایمانداری سے پڑھانے پہ صلہ رحمتوں کی صورت میں اللہ پاک دیتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب پہ رحم کرے۔۔۔۔ آمین
14/05/2022
Activity...
01/05/2022
1 May.2022.Labour Day.
Labour For a vital part of every country & Nationa.This is because there are many tasks that one cannot perform indivitually which are assigned to these labours on very low wages.
23/04/2022
Annual distribution cermony2022.
Ownerable guest Chairman of chirah Raja Zulqarnain Haider..Country head of Islamic help Pakistan.Saeed Ijaz shah hamdani.