05/06/2026
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کے لیے دعوت اسلامی کے قاری صاحب سے رابطہ کریں مدنی قاعدہ محنت سے پڑھایا جائے گا اس کے مطابق قرآن بھی پڑھایا جائے گا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online quran acedmy, Education, Islamabad.
05/06/2026
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کے لیے دعوت اسلامی کے قاری صاحب سے رابطہ کریں مدنی قاعدہ محنت سے پڑھایا جائے گا اس کے مطابق قرآن بھی پڑھایا جائے گا
17/05/2026
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے آن لائن قرآن پڑھائیں
خود بھی پڑھیں اس حدیث پر عمل کریں
Follow my group
بچوں کے حوالے سےکمال گفتگو کی ہے امیر اہلسنت نے ایک بار ضرور سماعت فرمائیں
Online Quran Teacher
Whatsapp
+923165090695
Madni Qaida Course For Kids ⬇️.
4 Months
Quran Nazra With Tajweed Course ⬇️.
1 Years
Hifz e Quran With Tajweed Course ⬇️ .
3 Years
Tarjuma O Tafseer Quran Translation In English And Urdu Course ⬇️ .
2 Years
4 Months Course Nazra e Quran With Tajweed For Above 15 Years Old .
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
ہمارے ادارے ( Online Quran Teacher ) میں انتہائی مناسب فیس کے ساتھ قرآن کی تعلیم اعلیٰ تجوید کے قواعد و ضوابط کے ساتھ دی جاتی ہے ۔
جس کے مختلف کورسز درج ذیل ہیں ⬇️ ۔
چھوٹے بچوں کیلئے نورانی قاعدہ کورس ⬇️ ۔
4 ماہ مکمل کروایا جاتا ہیں ۔
چھوٹے بچوں کیلئے ناظرہ قرآن تجوید کورس ⬇️ ۔
صرف 1 سال میں مکمل کروایا جاتا ہے ۔
حفظ قرآن کورس ⬇️ ۔
3 سال میں مکمل کروایا جاتا ہے ۔
۔
بڑی عمر کی وہ افراد جن کو قرآن پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ انکے لئے انتہائی مختصر قرآن ناظرہ تجوید کورس ۔
صرف 4 مہینوں میں مکمل کرایا جاتا ہے جس میں نورانی قاعدہ اور مکمل قرآن ناظرہ کے ساتھ تجوید کے قواعد و ضوابط کے ساتھ سکھایا جاتا ہے ۔
اگر آپ کم وقت میں اپنے بچوں کو قرآن کی اعلیٰ تعلیم تجوید کے قواعد و ضوابط کے ساتھ سیکھانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہمارے ادارے سے رابطہ کیجئے ۔
ہمارے ادارے میں الحمدللہ تمام قراء کرام عالم دین ہیں جو کہ نہ صرف آپکے بچوں کو قرآن کی تعلیم دینگے بلکہ انکی اچھی تربیت کیلئے بھی ہر ممکن کوشش کرینگے ۔
مکمل نماز ، نماز کے رکعات ، 6 کلمے ، وضو اور غسل کے فرائض ، احادیث ، ضروری دعائیں ، ضروری مسائل ، ماں باپ کا ادب واحترام ،
ہر ایک سٹوڈنٹ کو سکھایا جاتا ہے ۔
ہمارے ادارے کا رابطہ نمبر ⬇️
+923165090695
28/11/2024
Online Quran teaching
Quran Teacher 📚 |
3 Days Free Trial Class |
Online classes 5 days a week |
30 mins duration ⏰ |
Contact in DM for addmission
Check out the profile for getting in touch.