✨🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙✨
May Allah accept your sacrifices, bless your home with happiness, peace, and countless blessings.
May this Eid bring joy, success, and prosperity to you and your family. 🤍
🐑🕋 Eid Mubarak from 🕋🐑
Al Ruya Online Quran Academy
📖 “Indeed, Allah only accepts from the righteous.”
— Quran 5:27
Al_Ruya Online Quran Academy
Its an online Quran academy where we teach Holy Quran, and Basic Islamic Education.
✨🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙✨
May Allah accept your sacrifices, bless your home with happiness, peace, and countless blessings.
May this Eid bring joy, success, and prosperity to you and your family. 🤍
🐑🕋 Eid Mubarak from 🕋🐑
Al Ruya Online Quran Academy
📖 “Indeed, Allah only accepts from the righteous.”
— Quran 5:27
26/05/2026

25/05/2026
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم ♥️
: دل کی سختی انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے۔
حضرت بشر بن حارثؒ کے اس قول میں ہمارے لیے بڑی نصیحت ہے کہ دل کو نرم رکھنے کے لیے فضول گفتگو اور زیادہ کھانے سے بچیں۔
آئیں اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی، قرآن اور نیک اعمال سے زندہ کریں۔
Al Ruya Online Quran Academy
قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی سنواریں۔
05/05/2026
دل کی سختی انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے۔
حضرت بشر بن حارثؒ کے اس قول میں ہمارے لیے بڑی نصیحت ہے کہ دل کو نرم رکھنے کے لیے فضول گفتگو اور زیادہ کھانے سے بچیں۔
آئیں اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی، قرآن اور نیک اعمال سے زندہ کریں۔
Al Ruya Online Quran Academy
قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی سنواریں۔
20/03/2026
دوسروں کو شرعی پردے سکھانے والا
عورتوں کی قربت کو گناہ عظیم کے درس دینے والا
یہ آزاد جمیل (یہ مولانا طارق جمیل صاحب کا کچھ نہیں لگتا)
دوسری طرف جویریہ سعود جو کبھی نعت خوانی پہ فخر کرتی نظر آتی ہے
کبھی اسلامک سکالر بنی ہوتی ہے
کچھ دن پہلے اس کی ماڈلنگ شوء کی ویڈیو دیکھی جس میں اس کی ناف سے سینے تک کا حصہ بےلباس تھا اور یہ اسلامک سکالر (جویریہ سعود) سلور برا پہن کر ماڈلنگ کررہی تھی
اور یہ ساتھ داڑھی والا مشٹنڈا آزاد جمیل
جو خود کو عالم کہتا ہے لیکن میں شرط لگا کرکہہ سکتا ہوں
اسے غسل کے فرائض تک نہیں پتا
لھذا ایسے دورنگی اور لنڈے کے اسلامک سکالرز اور فراڈیوں سے بچ کر رہیں
عورتوں کے شوقین، رسیا اور رال ٹپکانے والے مولویوں کے خلاف میرا سر عام اعلان ج۔۔۔ن۔گ ہے
یہ دین محمدی ص اتنا سستا نہیں کہ اسے لوگوں کو اس دین پہ مسلط ہونے دیا جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Islamabad Rawalpindi
Islamabad
434600