AL.harram Online Quran teacher

AL.harram Online Quran teacher

Share

اپنے بچوں کو آنلائن قرآن کی تعلیم سے روشناس کروائیں ماہر ٹیچر کی نگرانی میں �

13/11/2025
13/11/2025

With حرم نور – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

09/07/2025

🌟 آن لائن قرآن پاک سیکھنے کا بہترین موقع 🌟

📖 کورسز کی تفصیل:
🔹 ترجمۂ قرآن (آسان اردو میں)
🔹 ناظرہ قرآن پاک
🔹 حفظِ قرآن مجید
🔹 نماز، کلمے، دعائیں، اور اسلامی بنیادی تعلیم
🔹 اسلامی آداب، اور روزمرہ کی دینی رہنمائی

🕌 ادب و احترام، تہذیب، اور اسلامی ماحول پر خصوصی توجہ
📿 بچوں کو دین سے محبت، سنتوں پر عمل، اور والدین کا ادب سکھایا جائے گا

🎓 تجربہ کار آن لائن قرآن انسٹرکٹر
👦 بچوں، 👧 بچیوں اور 👨 بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
📍 مکمل دینی ماحول،

💸 ماہانہ فیس: صرف 3000 روپے
(مناسب فیس، محدود نشستیں)

📞 رابطہ کریں:
📱 03035182744 (واٹس ایپ پر)

📆 آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور قرآن سے اپنے تعلق کو مضبوط بنائیں!

13/06/2025

i am online Quran teacher if anyone sis interested in learning contect me Whatsapp 03035182744

07/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
جو بہنیں تجوید کی آن لائن قرآن کلاسز جوائن کرنا چاھتی ھیں آج ھی رابطہ کریں ھمارا واٹساپ۔ 03035182744

27/11/2024

جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمانے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو، کیونکہ اللہ تمہارے صبر کا اجر تمہیں ضرور دے گا اور تمہیں ایسا سکون دے گا کہ تمہیں کبھی نہیں لگے گا کہ تم تنہا ہو۔ اللہ کا وعدہ ہے، وہ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا۔ ❤️

11/11/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں أن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور ان لائن قرآن مجید کی کلاس دیتی ہوں جس میں نورانی قاعدہ ۔ناظرہ ،قرآن، حفظ قرآن، ترجمہ القرآن، قرآن پاک کی تفسیر، اور چالیس احادیث نبوی زبانی یاد ، *نماز کا طریقہ،* نماز جنازہ کا مکمل طریقہ ، وضو کے مسائل، مسنون دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کےساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھاتی ہوں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا یا چاہتی ہیں ۔ بچے،بچیاں او خواتین
تو مجھ سے رابطہ کریں ۔
مزید تفصیلات کے لئے انبکس کرے ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️
03035182744

11/11/2024

Assalam o alaikum,,,,
# Dear_Parents.
For the better future of the children where it is necessary to learn many things along with the necessary worldly education and the demands of the time, our children have to become doctors as well as teachers. Have we ever thought that as Muslims we have converted our children to Islam? What did he teach about and how much did he teach his children according to the Holy Quran?
So if you also want to teach the Qur'an to the children, then join the online class.
From home and abroad where your children can learn the Qur'an online.
# With memorization and recitation of the Holy Qur'an, supplications, traditions and etiquettes
Other than that, contact us now on our WhatsApp number +923035182744

19/09/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00