World of Genral Knowledge

World of Genral Knowledge

Share

Genral Knowledge McQs,NTS,GAT,FPSC and CSS related Information,Social issues,And Current Affairs...

stay tuned
we provide valueble Knowledge to our Audience

03/02/2021

جب ایک انسان بہت سارے نامحرم سے باتیں کرنے کا عادی ہو جاتا ہے اور نامحرم سے دوستی لگا لیتا ہے تو پھر شادی کے بعد اسے اپنا ہمسفر صرف چند دن ہی اچھا لگتا ہے،

پھر اس انسان کو اپنے ہمسفر سے بوریت محسوس ہونے لگتی ہے اور پھر انسان کو اپنی پرانی نامحرم سے دوستیاں یاد آتی ہیں اور وہ پھر آپنے ہمسفر کو دھوکہ دے کر ان ہی پرانی دوستیاں میں مصروف ہوجاتا ہے،

یہ بلکل حقیقت ہے کہ جو بھی شخص شادی سے پہلے بہت ساری دوستیاں لگا لیتا ہے تو پھر شادی کے بعد اسے صرف اپنے ہی شوہر یا اپنی ہی بیوی کے ساتھ ٹائم پاس کرنا ، باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا،

زیادہ تر یہ بیماری مردوں میں لگی ہوئی ہوتی ہے لیکن اگر اس بیماری میں کوئی خاتون لگی ہوئی ہو تو اسے شادی کے بعد اپنا شوہر بلکل بھی اچھا نہیں لگتا ، کیونکہ شادی کے بعد بیوی شوہر کے ماتحت رہتی ہے اور شوہر بیوی پر غلط بات پر غصہ بھی کرتا ہے اور شوہر بیوی کے وہ نخرے نہیں اٹھاتے جو نامحرم دوست مزے لینے کے لیے اٹھا رہے ہوتے ہیں

تو بیوی اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے اپنے پرانے نامحرم دوست کو شوہر کی باتیں بتاتی ہیں

اور یہ نامحرم شخص اس خاتون سے بہت ہی زیادہ ہمدرد بن کر نرم اور اچھے مزاج کے ساتھ باتیں کرتا ہے ، ایسی ایسی میٹھی میٹھی باتیں کرتا کہ کہ عورت اسے اپنے شوہر زیادہ سے اپنے لیے ہمدرد سمجھ لیتی ہے،

حالانکہ یہ نامحرم مرد صرف مزے حاصل کرنے کے لیے اس شادی شدہ خاتون سے میٹھی میٹھی باتیں کررہا ہوتا ہے اور اشارۃ یہ بھی کہہ دیتا ہے کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں وغیرہ وغیرہ ، حالانکہ یہ پیار نہیں ہوتا ، صرف گناہ کا مزا ہوتا ہے جسے شیطان پیار کی صورت میں عورت کو دیکھا رہا ہوتا ہے،

اور پھر اس گناہ کی نحوست سے بیوی کو اپنا شوہر بلکل بھی اچھا نہیں لگتا ، شوہر کی ہر بات بیوی کو زہر لگنے لگتی ہے ، اور پھر بیوی بس یہی چاہتی ہے کہ شوہر گھر سے باہر زیادہ رہا کریں تاکہ میں اپنے ہمدرد آشنا سے باتیں کر سکو،

میں نے یہ بات آج تبھی لکھی ہے کہ آج کل مجھے ایسی بہت سی باتیں سننے کو مل رہی ہیں اس لیے تلخ حقیقت بیان کر دی، شاید میری اس تحریر پر خواتین کو مجھ سے شدید اختلاف ہو لیکن میں یہ بات وضاحت کر دوں کہ میری یہ باتیں سب خواتین کے لیے نہیں ہے بلکہ وہ خواتین جو غلط کرتی ہیں،

خلاصہ یہ ہے کہ جب انسان حلال رشتے کی قدر نہیں کرتا اور حلال رشتے پر اکتفا نہیں کرتا اور حرام لذتوں میں لگ جاتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ حلال لذت کو چھین لیتے ہیں

اور پھر انسان کو گناہ کرکے وقتی سکون تو مل جاتا ہے لیکن دائمی سکون ہمیشہ کے لیے زندگی کا برباد ہوجاتا ہے۔اللہ پاک سب کو ہدایت دے۔۔

آمین ثم امین

03/02/2021

Geometric shapes

03/02/2021

Meaning of Jargon?

a) Crowd
b) Slogan
c) Slang
d) cryptic

03/02/2021

Who is the current Federal Interior Minister of Pakistan?
(A) Ejaz Shah
(B) Sheikh Rasheed
(C) Asad Umar
(D) Hafeez Sheikh

03/02/2021

31/01/2021

😂

31/01/2021

عورت میں انکار کرنے کی جرأت ہونی چاہیے ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا میعار گرا دیتا ہے عورت ایسی ہو کوئی بھی غیر مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے یہ نہیں کہ کسی بھی غیر مرد سے وہ خود باتیں کریں " یہ میعار نہیں ہوتا عورت کا " عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے ....💯👌

30/01/2021

True😂

26/01/2021

Punctuation is powerful

26/01/2021

Goals🙈🙈😍

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad