Wazaif,Hadees and Quotes

Wazaif,Hadees and Quotes Hadees,Qurani soorah,Wazaif and Quotes. Islamic stories.. Islamic knowledge..

سبحان اللہ ❤
10/12/2025

سبحان اللہ ❤

*اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو🫀*
04/04/2025

*اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو🫀*

*سلامتی ہو ان لوگوں پر ، جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ھے.انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئ...
19/09/2024

*سلامتی ہو ان لوگوں پر ، جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ھے.انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئی انعام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔!!!!*

*اچھے الفاظ کو دل میں مُقیّد نہ رکھا کیجئے…* کچھ لوگوں کی خوشیاں آپ کے الفاظ پر منحصر ہو سکتی ہیں…!✨
19/09/2024

*اچھے الفاظ کو دل میں مُقیّد نہ رکھا کیجئے…*

کچھ لوگوں کی خوشیاں آپ کے الفاظ پر منحصر ہو سکتی ہیں…!

✨

وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں، لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں،اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے۔۔۔!!وہ سفید پھ...
19/09/2024

وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں، لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں،
اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے۔۔۔!!
وہ سفید پھول کی طرح خالص ہوتے ہیں🌸♥

With علی رائٹس – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
17/09/2024

With علی رائٹس – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

https://youtu.be/WOQe6S89UZcانسانیت کا آغاز کب ہوا ؟؟Like share and subscribe my channel...
17/09/2024

https://youtu.be/WOQe6S89UZc
انسانیت کا آغاز کب ہوا ؟؟
Like share and subscribe my channel...

Bismillah ir Rehman ir Raheem,welcome to my youtube channel AkuZai khan 😎here you can find duas,Hadees,Qurani Wazaif,Quotes and more Islamic knowledgeable v...

جس سے محبت کی جائے اس کے میسج بار بار دیکھے جاتے ہیں.ہماری محبتـــــــــ تو اللہ ہے ناںہھر ہم اس کے میسج کیوں نہیں پڑھتے...
14/09/2024

جس سے محبت کی جائے
اس کے میسج بار بار دیکھے جاتے ہیں.
ہماری محبتـــــــــ تو اللہ ہے ناں
ہھر ہم اس کے میسج کیوں نہیں پڑھتے...؟؟
رب کے میسج ؟
جی قرآن میں ملتے ہیں رب کے میسج..
آپ کا دل نہیں مچلتا.
اپنے رب کا میسجز پڑھنے کے لیے...!!
کیا آپ کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں آتی..
اس کی یاد میں آنسو نہیں بہتے...؟
ملاقات کے لیے یہ دل بےچین نہیں ہوتا...؟
اے مسلم قوم پھر کیسا دعویٰ ہے محبت کا..
کہ جس کا تو پل پل کا محتاج ہے
اسی سے ہی منہ موڑ کر بھاگــــــ رہا ہے..
یاد رکھنا
ایک دن مر کر اسی کے پاس لوٹنا ہے.

*باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں،* *ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہٰذا معاف کرنا سیکھئے ت...
14/09/2024

*باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں،*
*ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے لہٰذا معاف کرنا سیکھئے تاکہ آپ کے تعلقات*
*خراب نہ ہوں، دینا سیکھیے تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں، مسکرانا سیکھئے تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں، بے لوث محبت کرنا سیکھئے تاکہ آپ سے محبت کی جائے۔* ❤️✨💯

*‏محبت کی اصل ترجمانی کرنے والی کوئی چیز  ہے تو وہ ماں، باپ ہیں ...* ♥️🥀🤲🏻 *رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرً...
14/09/2024

*‏محبت کی اصل ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تو وہ ماں، باپ ہیں ...* ♥️🥀

🤲🏻 *رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*🤲🏻

جب راہ ہدایت کے لئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لو کیونکہ ہدایت بھی کسی کی محتاج نہیں...
13/09/2024

جب راہ ہدایت کے لئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لو کیونکہ ہدایت بھی کسی کی محتاج نہیں.
اگر ہر بار ٹھکرا دیا تو عین ممکن ہے وہ تمہارے دل کو دستک دے ہی نہیں،
اس سے پہلے کے دیر ہو جائے سانسوں کو مہلت نہ ملے اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ...!!🫀

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazaif,Hadees and Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wazaif,Hadees and Quotes:

Shortcuts

Share