بِسْمِ اللہِ الرّٙحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ
خٙیْرُکُمْ مٙنْ تٙعٙلّٙمٙ القُرْآنٙ وٙ عٙلّٙمٙ
*Learn_Online_Quran*📢
join
*👉We are offering Online Quraan classes for *"Male and Female"*
Courses Offered 📚
✅ *Quran-e-Majeed with Tajweed Rules & Qirat*
✅ *correct Pronunciation*
✅ *Tafser.E.Quran & Taranslation*
✅ *Nahjul balagha*
✅ *Basic Islamic teachings* .
✅ *Quran memorization*
✅ *Namaz & fiqhi masail*
✅ *Akhlaqiyat,Serat e Masomeen as*
✅ *male and Female teachhr*
✅ *live ziarat in qom ul muqadsa*
📲Contact Us *WhatsApp*92438830139
Skype ID.
Al Kosar Online Quran Academy by Qari Abu Murtaza
We provide Islamic education to build the good personalities who would serve Islam & get success in the world and hereafter.
قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم لعلي: انت مع الحق والحق معك.
پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے حضرت امام علی علیہ السلام سے فرمایا آپ حق کے ساتھ ہیں اور حق بھی آپ کے ساتھ ہیں۔(احقاق الحق ج 5 ص624)
یا اللہ عزوجل تجھے واسطہ شہدائے کربلا کا پارا چنار کے مومنین کو فتح و نصرت عطا فرما آمین ثم آمین. 🙏🙏
11/07/2023
بِسْمِ اللہِ الرّٙحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ
خٙیْرُکُمْ مٙنْ تٙعٙلّٙمٙ القُرْآنٙ وٙ عٙلّٙمٙ
*Learn_Online_Quran*📢
join
*👉We are offering Online Quraan classes for *"Male and Female"*
Courses Offered 📚
✅ *Quran-e-Majeed with Tajweed Rules & Qirat*
✅ *correct Pronunciation*
✅ *Tafser.E.Quran & Taranslation*
✅ *Nahjul balagha*
✅ *Basic Islamic teachings* .
✅ *Quran memorization*
✅ *Namaz & fiqhi masail*
✅ *Akhlaqiyat,Serat e Masomeen as*
✅ *male and Female teachhr*
✅ *live ziarat in qom ul muqadsa*
📲Contact Us *WhatsApp*03235485240
Skype ID.
10/07/2022
فَلَمَّا بَلَـغَ مَعَهُ السَّعْىَ قَالَ يَا بُنَىَّ اِنِّـىٓ اَرٰى فِى الْمَنَامِ اَنِّـىٓ اَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَـرٰى ۚ قَالَ يَآ اَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ ۖ سَتَجِدُنِـىٓ اِنْ شَآءَ اللّـٰهُ مِنَ الصَّابِـرِيْنَ (102)
پھر جب وہ اس کے ہمراہ چلنے پھرنے لگا کہا اے بیٹے! بے شک میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں پس دیکھ تیری کیا رائے ہے، کہا اے ابا! جو حکم آپ کو ہوا ہے کر دیجیے، آپ مجھے ان شا اللہ صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔
03/07/2022
ٰ_محمد_تقی_بہجت_رح
س: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خود امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی اپنے ظہور کے وقت کے بارے میں نہیں جانتے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
ج: شِیعَتُنَا أصْبَرُ مِنَّا ۔۔۔۔۔۔ لِأَنَّا نَصْبِرُ عَلَی مَا نَعْلَمُ وَ شِیعَتُنَا یَصْبِرُونَ عَلَی مَا لَا یَعْلَمُونَ۔
یعنی: ہمارے شیعہ ہم سے زیادہ صابر ہیں۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہم اس چیز پر صبر کرتے ہیں جس کے بارے میں جانتے ہیں اور وہ اس چیز پر صبر کرتے ہیں جس کے بارے میں نہیں جانتے۔
حضرت غائب علیہ السلام کا عجیب صبر ہے! آپ ہر وہ چیز جانتے ہیں جو ہم جانتے ہیں یا نہیں جانتے۔ آپ ہمارے تمام امور، مشکلات اور پریشانیوں کے بارے میں جاننے کے باوجود اپنے روز موعود (وقت ظہور) کے منتظر ہیں۔ آپ علیہ السلام کو معلوم ہے کہ آپ کب ظہور فرمائیں گے۔
یہ جو کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے ظہور کے وقت کے بارے میں نہیں جانتے صحیح نہیں ہے۔
(حضرت آیت اللہ بہجت کی نصیحتیں: Qari Jaffar Shamsuddin
01/07/2022
بِسْمِ اللہِ الرّٙحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ
خٙیْرُکُمْ مٙنْ تٙعٙلّٙمٙ القُرْآنٙ وٙ عٙلّٙمٙ
*Learn_Online_Quran*📢
join
*👉We are offering Online Quraan classes for *"Male and Female"*
Courses Offered 📚
✅ *Quran-e-Majeed with Tajweed Rules & Qirat*
✅ *correct Pronunciation*
✅ *Tafser.E.Quran & Taranslation*
✅ *Nahjul balagha*
✅ *Basic Islamic teachings* .
✅ *Quran memorization*
✅ *Namaz & fiqhi masail*
✅ *Akhlaqiyat,Serat e Masomeen as*
✅ *male and Female teachhr*
✅ *live ziarat in qom ul muqadsa*
📲Contact Us *WhatsApp*03235485240
Skype ID. Qari Jaffar Ali..
نجف کے شاہ کو دکھڑا سنانے جاونگا
علی ع خدا کے ولی کو منانے جاونگا
ہے مصطفیٰ ص کے وہ داماد رب کے پیارے ہے
جو بے سہارے ہے انکے علی ع سہارے ہے
ان ہی کو غم کی کہانی سنانے جاونگا
نجف کے شاہ کو دکھڑا سنانے جاونگا
22/06/2022
سلام ہو اس باپ پے جو اپنے ایک لال کے سینے سے برچھی کا پھل نکال رہا ہے تو دوسرے لال کی گردن سے اُلجھا ہوا تیر 😢🙏🏻❤️💔
سلام یا حسین ع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jamia Al Kosar Islamabad
Islamabad