17/07/2026
Asslam-u-Alaikum 😇
🎉 Welcome Call Centers for Online Quran & Education 🎉
✅ we have honour to say that we are providing the best services of online The Quran teaching to make your child's time more precious. If you are interested please contact us:WhatsApp
+923482612603
Email: [email protected]
14/07/2026
🌹 غنی اور بے نیاز کرنے والا وظیفہ🎁*
پلیز اس وظیفہ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے ضرور شیر کریں کہ آپ کے شیئر کرنے سے شاید کسی ضرورت مند کا کام بن جائے۔ جزاک اللہ خیرا
*حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری صاحب اپنے ایک بیان کلپ میں فرماتے ہیں بلکہ ایک قیمتی وظیفہ ہدیہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنی کتاب "بکھرے موتی" کی جلد نمبر 3 میں تفصیلاً لکھا بھی ہے... ✨*
*حضرت فرماتے ہیں کہ یہ ہدیہ یعنی وظیفہ کسی حدیث میں تو نہیں ہے لیکن سلف صالحین کا تجربہ رہا ہے... 💎*
*فرماتے ہیں کہ یہ وظیفہ بدھ کی مغرب سے لیکر جمعرات کے سورج غروب ہونے تک کرسکتے ہیں... ⏳*
*فرماتے ہیں کہ آج کل لوگ روزی کے معاملے میں پریشان بہت ہیں تو یہ وظیفہ ایسے خواتین و حضرات کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں... 💰*
*✨ طــــــریقــــہ وظیفــــہ✨*
*🔹 اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی 📿*
*🔹 اور درمیان میں 1111 مرتبہ يَا غَنِیُّ یَا مُغْنِیْ پڑھ لیجئے... 🤲*
*پھر دیکھئے الله کریم کیسے روزی کے دروازے کھولتے ہیں اور ظاہری و باطنی غناء عطاء فرماتے ہیں إن شاء الله ثم إن شاء الله... 🌹*
*📝 نوٹ: یاد رکھئیے کہ مذکورہ وظیفہ کا وقت جمعرات کے دن سورج غروب ہونے تک ہے 🌙☀️*
*⚠️ پلیز اس وظیفہ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے ضرور شیئر کریں کہ آپ کے شیئر کرنے سے شاید کسی ضرورت مند کا کام بن جائے۔ جزاک اللہ خیرا*
13/07/2026
# Online Quran Academy Fee Plans
- Quran Academy:
- Plan A (2 days/week, 30 minutes): $35/month (USD), £25/month (GBP), €30/month (EUR)
- Plan B (3 days/week, 30 minutes): $50/month (USD), £35/month (GBP), €45/month (EUR)
- Plan C (5 days/week, 30 minutes): $75/month (USD), £55/month (GBP), €65/month (EUR)
- Live Quran Tuitions:
- 2 classes/week (30 minutes each): $20/month (USD), £15/month (GBP), $30/month (AUD)
- 3 classes/week (30 minutes each): $30/month (USD), £25/month (GBP), $45/month (AUD)
- Hifz classes (20 classes/month, 60 minutes each): $100/month (USD), £80/month (GBP), $160/month (AUD)
- Quran Home School:
- Plan A (2 days/week, 30 minutes): $35/month (USD), £25/month (GBP), €30/month (EUR)
- Plan B (3 days/week, 30 minutes): $50/month (USD), £35/month (GBP), €45/month (EUR)
- Plan C (5 days/week, 30 minutes): $75/month (USD), £55/month (GBP), €65/month (EUR)
- Tafheemul Quran:
- Package 1: $37/month (USD), £25/month (GBP)
- Package 2: $50/month (USD), £38/month (GBP)
- Package 3: $66/month (USD), £46/month (GBP)
# Discounts and Custom Plans
- Family discounts: 10% discount for every second student from the same family
- Custom plans: Some academies offer customized plans based on individual needs and schedules
- Low-income families: Some academies offer discounts for families with limited financial resources