18/08/2025
اسلام آباد.
انسان اتنا ہی بڑا ہوتا ہے جتنے اسکے خواب ، اسکی سوچ،اسکے اہداف بڑے ہوتے ہیں۔ جو طالب علم اپنی ترجیحات کو وقت کی تقسیم کے مطابق پابند کر لیتا ہے ۔ وہ کامیاب ہو جاتا ہے۔ نیوبل ایجوکیشن سسٹم کے ہیڈ سر شاھد نے طلباء کو کامیابی کے راز پر خصوصی لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ طلباء ماہانہ ٹیسٹوں کے نتائج کا ہدف فیڈرل بورڈ کے حتمی ہدف کے برابر رکھکر حاصل کریں۔ دنیا کا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے کی بنیاد سوچ ہے ۔ طلباء آج اپنے ہدف کا فیصلہ کر کے عمل شروع کر دیں ۔ اللہ اسے کامیابی دیتا ہے جو محنت کرتا ہے۔ اسلام آباد میں اکیڈمی میں طلباء کے داخلے والدین کا نیوبل ایجوکیشن سسٹم پر بھر پور اعتماد کا مظہر ہے۔ اس سال فیڈرل بورڈ میں ٹاپ پوزیشنز کے نتائج لینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ طلباء غیر حاضری نہ کریں۔ہر ٹیسٹ دیں۔ ہر ٹیسٹ کو فیڈرل بورڈ کا ٹیسٹ سمجھکر دیں۔ مستقل مزاجی ، حکمت عملی اور.محنت ۔کامیابی کے اصول ہیں.
12/08/2025
12/08/2025
08/08/2025
08/08/2025
05/08/2025
12/03/2025
29/07/2024
24/07/2024
24/07/2024