26/09/2024
اللہ کے فضل و کرم سے پی ایس این نے قرأت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منقعد کروایا۔لرنرزاسکول سے فضل احمد جو کے جماعت چہارم کے طالب علم ہیں ماڈل ٹاؤن ،سہالہ اور روات زون میں نعت خوانی میں پرائمری سطح دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ جماعت ہشتم کے سجاد نے مڈل سطح کے قرأت کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔جماعت پنجم کے طالب علم احمد نواز نے پورے زون میں قرأت کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور عائشہ صدیقہ نے مڈل سطح پر نعت کے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔