12/03/2026
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں،سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے،علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے،عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے،سیدہ عائشہؓ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینبؓ بھی‘‘انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امتِ مسلمہ کو اسی پیغام کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔
17/02/2026
The UAE's Ramadan Crescent Moon Sighting Committee has confirmed that the first day of Ramadan 2026 in the Emirates will be Wednesday, February 18, after sighting the new crescent moon.
17/02/2026
The UAE's Ramadan Crescent Moon Sighting Committee has confirmed that the first day of Ramadan 2026 in the Emirates will be Wednesday, February 18, after sighting the new crescent moon.
17/02/2026
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
Life 360
17/02/2026
Ramzan Mubarak to All Muslims
26/11/2025
🤲~*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ×
15/06/2025
ایران خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، ماہرین