09/02/2022
اومان کے لیے
1 جنرل لیبر
ویزہ مدت = 2 سال
تنخواہ = 120 اومانی ریال پاکستانی 55 ہزار+ اوور ٹائم
سہولیات = ویزہ + ٹکٹ + پروٹیکٹر + رہائش + فوڈ + ٹرانسپورٹیشن کمپنی کی طرف سے ہونگے۔
خرچہ = 250000
کاغذات:-
پاسپورٹ کاپی سکین
تصاویر پاسپورٹ سائز 4
شناختی کارڈ کاپی سکین