14/10/2023
*بچے اور کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں*
بچوں خواتین کے کٹے سر اور دھڑ ، جنہیں اسرائیلی فوج نے دھوکہ دے کر وحشیانہ طریقے سے شہید کردیا
شہریوں سے گھربار چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا کہا گیا مگر باہر نکلنے والوں پر میزائل برسا دیے ، 70 فلسطینی شہید 200 سے زائد زخمی ، زیادہ تر بچےاور خواتین تھے😥😥😥