05/11/2025
سکلڈ فضلاء ٹریننگ 2026 — داخلوں کا آغاز جلد!
علم و ہنر کا حسین امتزاج
سکلڈ فضلاء (Skilled Fuzala) ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو علماء و عالمات کو جدید ڈیجیٹل اسکلز سے آراستہ کرنے اور معاشی طور پہ خود کفیل کرنے کے مشن پر ہے۔
سکلڈ فضلاء Training 2026 کے داخلے جلد شروع ہونے جا رہے ہیں!
اگر آپ عالمِ دین، فاضل یا مدرس ہیں تو یہ پروگرام آپ کے لیے ہے۔
💻 جدید اسکلز سیکھیں
🎯 اپنی دعوت اور علم کو ڈیجیٹل انداز میں پیش کریں
🌍 نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں
مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🔗 skilledfuzala.com
بروقت اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں👇
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029VaCq9aM4yltOdKpV3m1g
ٹیم سکلڈ فضلاء
۔
۔
۔
#علماءکیجدیدمہارتیں #علمکاسفر #اعجازاللہخان