AIOU official

AIOU official All information will be share.

03/08/2026

ری اپیئر داخلوں کے لیے آج 3 اگست 2026 آخری تاریخ تھی۔

باقی فریش طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 10 اگست 2026 ہے، جبکہ کنٹینیو طلبہ کے لیے آخری تاریخ 24 اگست 2026 ہے۔

28/07/2026
جن سٹوڈنٹس نے Autumn 2024 میں داخلہ لیا ہے اس کے بعد یہ نیو ڈگری پالسی ان کے لیے ہے اور اچھا طریقہ سے ایک یہ دو مرتبہ پڑ...
21/07/2026

جن سٹوڈنٹس نے Autumn 2024 میں داخلہ لیا ہے اس کے بعد یہ نیو ڈگری پالسی ان کے لیے ہے اور اچھا طریقہ سے ایک یہ دو مرتبہ پڑھے اس کو ۔۔۔۔👆👆👆

*سمسٹر بہار 2026 کے  Batch No 7 کی ورکشاپس ان شاء اللہ آج 20 جولائی 2026 سے باقاعدہ شروع ہورہی ہیں۔* https://www.aiou.ed...
20/07/2026

*سمسٹر بہار 2026 کے Batch No 7 کی ورکشاپس ان شاء اللہ آج 20 جولائی 2026 سے باقاعدہ شروع ہورہی ہیں۔*
https://www.aiou.edu.pk/workshop-info
```تمام طلباء اس لنک کی مدد سے اپنا شیڈول چیک کریں۔```

The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہو  ہیں۔ فریش طلبہ کے  داخلے لینے کی آخری تاریخ 10 اگست 2026 ہے اور جاری طلبہ...
16/07/2026

اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہو ہیں۔ فریش طلبہ کے داخلے لینے کی آخری تاریخ 10 اگست 2026 ہے اور جاری طلبہ کے داخلے کی آخری تاریخ 25 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔
M

24/06/2026

*توجہ فرمائیں: B.Ed / BBA / BS / PGD سٹوڈنٹس*
اپنی اسائنمنٹس کے حوالے سے پریشان نہ ہوں اور نہ ہی کوئی جلد بازی کریں۔
اگرچہ پہلی اسائنمنٹ جمع کروانے کی تاریخ جون میں ہے، لیکن آپ لوگ اپنی پہلی اور دوسری دونوں اسائنمنٹس اگست میں (دوسری اسائنمنٹ کی آخری تاریخ تک) ایک ساتھ اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
ابھی کچھ اسائنمنٹس کے سوالات بھی اپلوڈ نہیں ہوئے، وہ بھی جلد اپلوڈ ہو جائیں گے۔
اس لیے بالکل سکون سے کام لیں اور آرام سے اپنی اسائنمنٹس تیار کریں۔

اسائنمٹ شیڈول
02/12/2025

اسائنمٹ شیڈول

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ویب سائٹ لنک* 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 https://www.aiou.edu.pk/ *CMS پورٹل*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 https://enrollment.aio...
23/11/2025

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ویب سائٹ لنک*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.aiou.edu.pk/

*CMS پورٹل*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://enrollment.aiou.edu.pk/

*LMS پورٹل ورکشاپس*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://aaghi.aiou.edu.pk/

*ورکشاپ تاریخ چیک کرنے کا لنک*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.aiou.edu.pk/workshop-information

*ڈیٹ شٹ لنک*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.aiou.edu.pk/date-sheet-0

*مشقی سوالات کا لنک*

https://www.aiou.edu.pk/assignments-qp

*کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.aiou.edu.pk/books.

*نیا داخلہ لینے کا لنک*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission.

Allama Iqbal Open University, the largest university of Asia in distance education, which primarily focuses on the educational needs of masses by providing quality education at their doorsteps all over the country and by blurring spatial and temporal boundaries. Currently, the university offers uniq...

اہم اعلان!سمسٹر خزاں 2025 میں پیش کیے گئے پروگرامز کی آنلائن ورکشاپس 24 نومبر 2025 سے شروع ہو رہی ہیں۔ طلبا و طالبات اپن...
23/11/2025

اہم اعلان!
سمسٹر خزاں 2025 میں پیش کیے گئے پروگرامز کی آنلائن ورکشاپس 24 نومبر 2025 سے شروع ہو رہی ہیں۔ طلبا و طالبات اپنی ورکشاپس کا شیڈول علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ سے چیک کر سکتے ہیں۔
ورکشاپ چیک کرنے کا لنک:

The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU official:

Shortcuts

Share

Category