01/12/2025
*اللہ کی حمد و ثنا*
اللہ رب العزت وہ ذات ہے جو ہر چیز کا خالق ہے، جو سب پر مہربان ہے، جس کی رحمت ہر شے پر محیط ہے۔
وہی روزی دینے والا، سننے والا، دیکھنے والا، معاف کرنے والا اور دلوں کے حال جاننے والا ہے۔
*سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں*
جو بے نیاز ہے، جو ہر خطا کو معاف کرتا ہے، جو ہماری خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے۔
---
* *
* #الحمدللہ*
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
---