16/03/2020
خیبر پختونواہ میں 35ھزار پرائویٹ سکولز ھیں۔اور 5لاکھ پرائویٹ سکولز ٹیچرز۔ان میں %50 سکولز ایسے ھیں جو مہینے کا کروڑوں کماتے ھیں جبکہ ٹیچرز کو مہینے کا 12,13 ھزار دیتے ھیں۔کھلم کھلا قانون کی دجھیاں اڑاتا ھیں۔ھم وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتے ھیں کہ پرائویٹ سکول ٹیچرز کو انکا حق دلائے۔