Al-Falah Islamic Quran Accademy

Al-Falah Islamic Quran Accademy Believe in us! and Contact us Today with Full Confidence......:)

آن لائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں ۔03315072594
04/07/2025

آن لائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے رابطہ کریں ۔03315072594

15/04/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

03/06/2023
الحمد للہ آج میرے ایک اور طالب علم اشہر جنید کا ناظرہ قرآن پاک مکمل ہوا بچوں کی بہترین تقریب ہوئ اشہر نے آخری سبق سنایا ...
02/11/2022

الحمد للہ آج میرے ایک اور طالب علم اشہر جنید کا ناظرہ قرآن پاک مکمل ہوا بچوں کی بہترین تقریب ہوئ اشہر نے آخری سبق سنایا اور دعا کے ساتھ اس تقریب کا اختتام ہوا۔
اللہ کریم میرا پڑھانا اور بچے کا پڑھنا اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیں اور آخرت میں ذریعہ نجات بنا دیں ۔
ہمارے اور بچے کے خاندان کے جملہ مرحومین کو اس کا ثواب عطا فرمائے ۔
اللہ کریم اشہر کو جلد حافظ قرآن بھی بنا دیں دین کا داعی بنا دیں دین کی عالی خدمت کے لئے قبول فرما لیں ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
آن لائن قرآن کریم پڑھنے کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
ناظرہ قرآن کریم مکمل تجوید و قرآت کے ساتھ بنیادی دینی تعلیم نماز کلمے دعائیں منتخب احادیث اور بہت کچھ مختصر وقت میں سکھایا جاتا ہے ۔
عمر کی کوئ قید نہیں آپ کہیں سے بھی کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
خواتین اور بچیوں کے لئے معلمات سٹاف
براےَ رابطہ مولانا محمد طیب مدنی عفی عنہ
923315072594
923405681646۔

متحدہ علمائے حق ہمارے آبائی علاقے سرکل بکوٹ کے علمائے کرام کی ایک فعال تنظیم ہے،جس میں بکوٹ تا ٹھنڈیانی چھوٹےبڑےتمام دیہ...
30/09/2022

متحدہ علمائے حق ہمارے آبائی علاقے سرکل بکوٹ کے علمائے کرام کی ایک فعال تنظیم ہے،جس میں بکوٹ تا ٹھنڈیانی چھوٹےبڑےتمام دیہات کے علمائے کرام شامل ہیں،اسی تنظیم کے زیر اہتمام کل یکم اکتوبر بروز ہفتہ بانڈی چمیالی یونین کونسل پٹن کلاں میں عظیم الشان محفل حمد و نعت و سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہو رہی ہے ،اشتہار پیش خدمت ہے قرب و جوار کے احباب ضرور شرکت فرمائیں۔

28/09/2022

آن لائن قرآن پڑھنے کے لئے رابطہ کریں
03315072594

باپردہ ماحول میں دینی و عصری تعلیم کا شوق رکھنے والی طالبات کے لیے عظیم *خوشخبری* بچیوں کی تعلیم کی معیاری دینی درسگاہ *...
20/05/2022

باپردہ ماحول میں دینی و عصری تعلیم کا شوق رکھنے والی طالبات کے لیے عظیم *خوشخبری*

بچیوں کی تعلیم کی معیاری دینی درسگاہ *جامعۃ الفلاح للبنات* ترامڑی چوک اسلام آباد میں ان شاء اللہ العزیز داخلے 14 مئ 12 شوال المکرم بروز ہفتہ تا 22 مئ بروز اتوار 20 شوال المکرم ہوں گے
اور 23 مئ 21 شوال کو باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا
📌طالبات کو داخلہ ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو گا۔
مندرجہ ذیل کلاسز میں داخلے ہوں گے

♦️ دراسات سال اول
♦️ دراسات سال دوم
♦️خاصہ سال اول
♦️خاصہ سال دوم
♦️2 سالہ مڈل انگلش میڈیم
♦️کلاس نہم(9th فیڈرل بورڈ )
♦️حفظ قرآن کریم

📌 یتیم اور بے سہارا بچیوں کو فری تعلیم اور قیام و طعام کی سہولت دی جائے گی۔
📌داخلوں کے اوقات صبح 8 تا 1 بجے ہوں گے ۔۔
📞مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
مولانا محمد طیب صاحب
03315072594

آج ان شاء اللہ العزیز قرب و جوار کے احباب ضرور بمع احباب شرکت کریں
21/04/2022

آج ان شاء اللہ العزیز قرب و جوار کے احباب ضرور بمع احباب شرکت کریں

Address

Islamabad

Telephone

+923315072594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Islamic Quran Accademy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category