Great Men Imran khan
Pakistan tahreak Insaf
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan tahreak Insaf, Education, G13/3, Islamabad.
16/10/2022
آنے والی نسلوں کو یہ بچی بڑے فخر سے بتایا کرے گی میں نے آزادی کی تحریک میں تب جیل کاٹی جب میں صرف 10 ماہ کی تھی❣️
اِس شخص کو کیسے اکیلے چھوڑ دوں جس نے پچیس سال ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کیا ہے؛❤️✨🙌
14/07/2022
عوام جاننا چاہتی ہے، عوام کی جیبوں پر کھربوں کا ڈاکہ کس کے لیئے؟
عالمی مارکیٹ میں جب پیٹرول 102 ڈالر فی بیرل مل رہا تھا عوام کو وہ پیٹرول 150 میں تحریک انصاف حکومت نے فراہم کیا۔
جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں جب عالمی منڈی میں کمی آرہی تھی تب عوام کو 100 روپے اضافے کے ساتھ 250 روپے کا پیٹرول دستیاب تھا۔
06/07/2022
یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق✨
نہ انکی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی ہے😌
یونہی ہمیشہ کھلائیں ہیں آگ میں پھول🌸
نہ انکی آگ نئی ہے نہ اپنی جیت نئی ہے🔥
وہ مرد نہیں جو ڈر جائےحالات کے خونی منظر سے...👉
جس دور میں جینا مشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے..👉
😥😥👈
Great sister prouid of you 💓💓❤❤❤
plz like and fallow Page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
G13/3
Islamabad