22/01/2026
Good
🌿 اسلام کی روشنی میں خاندانی تنازعات کا مؤثر حل 🌿
پُرسکون گھر • مضبوط رشتے • بہتر ابلاغ
کیا آپ چاہتے ہیں کہ
✅ آپ کا گھر سکون کا گہوارہ بنے؟
✅ بچوں اور والدین کے درمیان تعلق مضبوط ہو؟
✅ اختلافات چیخ و پکار کے بجائے حکمت سے حل ہوں؟
نوبل انسٹیٹیوٹ اور 21st Century Education آپ کو دعوت دیتے ہیں ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کی طرف، جہاں
📖 قرآن و سنت
🧠 جدید نفسیاتی و سماجی علوم
کے امتزاج سے خاندانی مسائل کا عملی حل سکھایا جائے گا۔
🌟 ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
خاندانی تنازعات کی اصل وجوہات
غصہ، جذبات اور دباؤ پر قابو پانے کے طریقے
چیخے بغیر مؤثر بات چیت
والدین اور بچوں کے درمیان مضبوط رشتہ
تنازع کو تربیت کے موقع میں بدلنے کی مہارت
👩🏫 زیرِ نگرانی:
پروفیسر ڈاکٹر امتُ العزیز
(IIUI) – اسلامی تربیت اور خاندانی نظام کی ماہر
محترمہ عدیلہ عارف
ماہرِ تعلیم و لیڈرشپ ٹرینر
20 سال سے زائد تجربہ
📅 تاریخ: 24 جنوری 2026 (ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 11 بجے تا دوپہر 1 بجے
📍 مقام:
نوبل انسٹیٹیوٹ، جامع مسجد صحبت
پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب، سوان گارڈنز، اسلام آباد
📞 رجسٹریشن / معلومات:
0300-9873102
0334-5149405
29/12/2025
*📢 We’re Hiring – Experienced Science Teacher (Male)*
Noble Institute, Soan Garden is looking for a dedicated and experienced Male Teacher for Science subjects (Physics / Chemistry / Biology/ Mathematics) for evening classes.
*Requirements*:
- Strong command over Science subjects
- Teaching experience preferred
- Ability to engage and motivate students
- Punctual, responsible, and professional attitude
*Timing: Evening*
Location: Noble Institute, Block G Soan Garden, Islamabad
📲 Interested candidates may send their CV on WhatsApp:
0300-9873102
Join Noble Institute and be part of a mission-driven educational environment focused on excellence and character building.
01/12/2025
🌟 *یتیم بچوں اور بچیوں کی مکمل کفالت کا پروگرام* 🌟
*🎉 کفالت صرف تعلیم تک محدود نہیں! بلکہ بچیوں کے لیے باعزت شادی تک مکمل کفالت اِن شاءاللّٰہ*
*اور بچوں کے لیے ہنر، ٹریننگ، کیریئر گائیڈنس، اور روزگار کے قابل بنانا*
اگر آپ کے آس پاس کوئی بھی یتیم بچہ یا بچی موجود ہے جو تعلیم یا مناسب دیکھ بھال سے محروم ہے، تو اسے ہمارے ادارے میں داخل کروائیں — ہم ان شاءاللّٰہ ان کے مستقبل کا مکمل ذمہ لے رہے ہیں۔
---
*پروگرام کی خصوصیات*
✅ محفوظ و معیاری رہائش (ہاسٹل کے اندر)
✅ اسکول ایجوکیشن
✅ ناظرہ، تجوید اور اسلامی تربیت
✅ کمپیوٹر، سلائی، زبانیں اور دیگر مہارتوں کی ٹریننگ
✅ مکمل کفالت: رہائش، خوراک، لباس، صحت، تربیت
✅ نفسیاتی و اخلاقی رہنمائی
📞 *برائے رابطہ و رجسٹریشن*
نوبل انسٹیٹیوٹ، متصل پی ٹی سی ایل ایکسچینج سٹریٹ نمبر 8۔ بلاک جی، سواں گارڈن، اسلام آباد
فون/واٹس ایپ: 03345149405
whatsapp.com
20/11/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌷
الھدی انسٹیٹیوٹ فار مین
اسلام آباد
پیش کر رہا ہے:
ماہانہ علمی سیشن – برائے مرد حضرات
📣 موضوع:
حُسنِ خاتمہ — قلبِ سلیم سے نفسِ مطمئنہ تک
🔅 مدرس:
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ابو بکر صدیق حفظہ اللہ
معروف اسلامک سکالر، اسلامک لیڈرشپ اینڈ پرسنل ڈویلپمنٹ کوچ
✨ اپنی زندگی کی سمت درست کرنے کا ایک موقع — جو زندگی بدل دے
📌 جانیئے:
* نفسِ امّارہ → نفسِ لوّامہ → نفسِ مطمئنہ کیا ہیں؟
* قلبِ سلیم اور قلبِ منیب کی حقیقت کیا ہے؟
* حُسنِ خاتمہ کے یقینی اسباب کون سے ہیں؟
* آپ کی نماز، قرآن، نیت — اور ان سب کے پیچھے دل کی کیفیت کیا ہے؟
✨ یہ نشست آپ کو اپنے باطن کا حقیقی جائزہ لینے میں مدد دے گی۔
📆 تاریخ:
25 نومبر 2025، بروز منگل
⏰ وقت:
شام 6:00 تا 8:00 بجے
📇 ابھی فری رجسٹر کریں: ⬇
tinyurl.com/Reg-Aim
📞 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ میسج کریں:
+92 333 0439925
📍 ایڈریس:
الھدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن، 7-AK بروہی روڈ، H-11/4، اسلام آباد
📲 Regular Updates:
linktr.ee/alhudainstituteformen
📡 Follow WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDmv1k7T8bbtE0GJ11ss/158
13/08/2025
(((( دعوت نامہ))))
بچوں کے لئے تقریب: آزادی، ذمہ داری کے ساتھ 🇵🇰✨
📅 تاریخ: 14 اگست 2025 بروز جمعرات
🕔 وقت: شام 5:00 تا 7:00
📍 مقام: نوبل انسٹیٹیوٹ، اسٹریٹ نمبر 8، متصل پی ٹی سی ایل ایکسچینج، بلاک G، سواں گارڈن، اسلام آباد
🎤 سرگرمیاں :
- تقاریر اور ملی نغمے
- صفائی مہم
- شجرکاری
- کمیونٹی ہیروز کا شکریہ
🏆 نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لئے انعامات
🍽 آئیں! جشنِ آزادی کو خوشی اور ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔
📞 رابطہ: 03009873102
22/09/2024
*خصوصی دعوت*
*مختصر محفل حسن قراءت*
آج بروز اتوار 22 ستمبر 2024 کو نماز عشاء کی امامت ان شاءاللہ
*قاری عبد السلام عزیزی* صاحب کروائیں گے اور نماز کے بعد ان شاءاللہ اپنی خوش الحان آواز میں قراءت وتلاوت بھی فرمائیں گے۔
*_نماز کا وقت 8 بجے_*
------------------------------
*جامع مسجد الصحابہ*
*نوبل انسٹیٹیوٹ*
سٹریٹ 08 متصل پی ٹی سی ایل ایکسچینج و شالیمار روڈ
بلاک جی۔ سواں گارڈن اسلام آباد
03009873102