Areeb Online Quran Academy

Areeb Online Quran Academy Areeb online quran academy.24/7

BEST PLACE TO LEARN QURAN READING WITH TAJWEED ONLINE. Contect Our

یہ جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگ...
15/07/2023

یہ جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہوتیں اجڑ چکی ہوتیں اس کی جواں بیوی بیوہ ہو چکی ہوتی ایک مشکل ترین زندگی میں پھنس چکی ہوتی مگر شکر الحمدللہ اس بھائی نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا اور اللہ تعالیٰ نے اس کو محفوظ رکھا معمولی زخموں کے بعد اب یہ اپنے بچوں کے ساتھ ہے اور بچے خوش ہیں ہیلمٹ کا لازمی استعمال کریں محفوظ رہیں تاکہ آپ کے بچے خوش گوار زندگی جی سکیں.
. . . .




تحفظ قرآن ۔ہمارا ایمان ۔۔
13/07/2023

تحفظ قرآن ۔
ہمارا ایمان ۔۔

جس کی اسلام کے لیے بیش بہا خدمات ہیں ۔اس عثمان بن عفان کی شہادت پہ لاکھوں سلام ۔۔
07/07/2023

جس کی اسلام کے لیے بیش بہا خدمات ہیں ۔
اس عثمان بن عفان کی شہادت پہ لاکھوں سلام ۔۔

صرف مذمت کرنا کافی نہیں اس کے لیے پوری امت مسلمہ کو متحد ہو کر عملی اقدامات کرنے ہوں گے ۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .              ...
01/07/2023

صرف مذمت کرنا کافی نہیں اس کے لیے پوری امت مسلمہ کو متحد ہو کر عملی اقدامات کرنے ہوں گے ۔
۔
۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





01/07/2023

مجھے صرف اس بندے کے PTI چھوڑنے پر افسوس ہوا ہے

28/06/2023

حج بیت اللہ کی تڑپ مکمل بیان سننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/FCFyvTNG55Y

اللّٰہ اکبر 😭
23/06/2023

اللّٰہ اکبر 😭

قربانی کے مسائل ۔۔۔۔۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/06/2023

قربانی کے مسائل ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





وطن عزیز پاکستان ہر طرف سے قدرتی آفات میں گھرا ہوا ہے ۔تمام مسلمان یہ دعا پڑھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں ۔۔۔۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿...
14/06/2023

وطن عزیز پاکستان ہر طرف سے قدرتی آفات میں گھرا ہوا ہے ۔
تمام مسلمان یہ دعا پڑھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں ۔۔
۔
۔
۔
۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





غربت میں خودکشی نہ کریں ۔۔۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
13/06/2023

غربت میں خودکشی نہ کریں ۔
۔
۔
۔
۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





اے حکمرانو! رحم کرو اہلِ زمیں پر ۔خدا مہرباں ہو گا عرشِ بریں پر ۔۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .                                     ...
11/06/2023

اے حکمرانو! رحم کرو اہلِ زمیں پر ۔
خدا مہرباں ہو گا عرشِ بریں پر ۔
۔
۔
۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





اللّٰہ پاک سب کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲۔۔۔۔۔🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .                                                    ...
11/06/2023

اللّٰہ پاک سب کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲۔
۔
۔
۔
۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





Address

I/8/4 Islam Abad
Islamabad

Telephone

+923015003637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Areeb Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Areeb Online Quran Academy:

Shortcuts

Share