Huffaz Science School

Huffaz Science School A unique educational institution whose aim is to provide emerging scientific education to Hafiz Quran children in a religious environment.
(1)

LEARN TODAY, LEAD TOMORROW ✨Every lesson you learn today becomes a step toward the person you aspire to become tomorrow....
22/09/2026

LEARN TODAY, LEAD TOMORROW ✨

Every lesson you learn today becomes a step toward the person you aspire to become tomorrow.

Keep learning. Keep growing. Keep moving forward. 🚀
Huffaz Science School

الدفاع عن الحرمين الشريفينكُلُّنَا السُّعُودِيَّةُ..الحَرَمَانِ الشَّرِيفَانِ مَكَانٌ مُقَدَّسٌ وَمَحْبُوبٌ لِقُلُوبِ ال...
21/09/2026

الدفاع عن الحرمين الشريفين
كُلُّنَا السُّعُودِيَّةُ..

الحَرَمَانِ الشَّرِيفَانِ مَكَانٌ مُقَدَّسٌ وَمَحْبُوبٌ لِقُلُوبِ الْمُسْلِمِينَ فِي جَمِيعِ أَنْحَاءِ الْعَالَمِ.

حُرْمَةُ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ وَأَمْنُهُمَا وَسَلَامَتُهُمَا أَمْرٌ مُهِمٌّ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.

وَحِفْظُ الْمَسَاجِدِ الْمُقَدَّسَةِ مِنَ الْفَسَادِ وَالْخَوْفِ وَالْخَطَرِ مَسْؤُولِيَّةٌ دِينِيَّةٌ وَإِنْسَانِيَّةٌ.

إِنَّ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ مَكَانٌ لِلْعِبَادَةِ وَالْأَمْنِ وَوَحْدَةِ الْمُسْلِمِينَ.

وَنَحْنُ نَدْعُو اللهَ تَعَالَى أَنْ يَحْفَظَ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ، وَأَنْ يُدِيمَ عَلَيْهِمَا الْأَمْنَ وَالسَّلَامَ، وَأَنْ يَحْمِيَهُمَا مِنْ كُلِّ شَرٍّ وَفِتْنَةٍ.

اللَّهُمَّ احْفَظِ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ وَأَهْلَهُمَا، وَاجْعَلْهُمَا آمِنَيْنِ مُطْمَئِنَّيْنِ دَائِمًا. آمِينَ.

Jamia islamia Madania
Huffaz Science School






📚 Education for SuccessEducation is not just about getting good grades.It is about gaining knowledge, building strong ch...
19/09/2026

📚 Education for Success

Education is not just about getting good grades.
It is about gaining knowledge, building strong character, developing valuable skills, and preparing ourselves to succeed in real life.
At Huffaz Science School, we believe in nurturing students with knowledge, character, creativity, technology, and practical skills for a brighter future.

🌱 Learn Today, Lead Tomorrow.
📍 Chaudhry Market I-9/4, Islamabad
📧 [email protected]
📞 0339-5678313 | 0340-5015313





🌙 جمعہ مبارک 🤍جمعہ کا یہ بابرکت دن اپنی ذات، اپنے دل اور اپنی روح کے لیے وقف کیجیے۔دنیا کی مصروفیات سے کچھ وقت نکالیے، ر...
17/09/2026

🌙 جمعہ مبارک 🤍

جمعہ کا یہ بابرکت دن اپنی ذات، اپنے دل اور اپنی روح کے لیے وقف کیجیے۔
دنیا کی مصروفیات سے کچھ وقت نکالیے، روحانی تازگی حاصل کیجیے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر و عبادت سے اپنے دل کو منور کیجیے۔ ✨

🌿 جمعہ کی سنتوں کا اہتمام کریں
🤲 درودِ پاک کی کثرت کریں
📖 سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
🕌 اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے جمعہ کو رحمت، برکت، مغفرت اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

Jamia Islamia Madania
Huffaz Science School

دفاعِ حرمین شریفین    کُلُّنَا السُّعُودِيَّةُحرمین شریفین پوری امتِ مسلمہ کی روحانی وابستگی اور ایمانی جذبات کا مرکز ہی...
17/09/2026

دفاعِ حرمین شریفین

کُلُّنَا السُّعُودِيَّةُ

حرمین شریفین پوری امتِ مسلمہ کی روحانی وابستگی اور ایمانی جذبات کا مرکز ہیں۔
ان کی حرمت، تقدس اور امن و سلامتی ہر مسلمان کے لیے نہایت اہم ہے۔
مقدس مقامات کو نشانہ بنانا محض ایک خطے کے امن کو متاثر کرنا نہیں، بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا عمل ہے۔
حرمین شریفین کو ہر قسم کے فساد، خوف اور خطرے سے محفوظ رکھنا ایک اہم دینی و انسانی ذمہ داری ہے۔
امتِ مسلمہ حرمین شریفین کے امن و تحفظ کے لیے دعاگو بھی ہے اور ان کی حرمت کی پاسداری کے عزم کے ساتھ بھی کھڑی ہے۔
مقدساتِ اسلامیہ کے تحفظ کے لیے مسلم ممالک کو باہمی تعاون، ذمہ داری اور پُرامن ذرائع کے ذریعے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
حرمین شریفین امن، عبادت اور وحدتِ امت کی علامت ہیں؛ انہیں تنازعات اور حملوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
**اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے اور ہر قسم کے شر و فتنہ سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
۔
Jamia Islamia Madania
Huffaz Science School





15/09/2026

یومِ جشنِ آزادی کی کچھ یادیں 🇵🇰

عربی کلاس کے طلبہ نے عربی زبان میں ایک خوبصورت خاکے کے ذریعے قیامِ پاکستان سے قبل مسلمانوں کو درپیش حالات، ہندو مسلم کشمکش اور آزادی کے حصول کے لیے پیش آنے والی مشکلات کی عکاسی کی۔

یہ آزادی ایک مسلسل جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کا ثمر تھی، جس میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ساتھ حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ اور دیگر اکابرِ امت کی جدوجہد بھی نمایاں رہی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
Huffaz Science School


#پاکستان
.

13/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرکزی جامع مسجد مدنی آئی نائن فور اسلام آباد کے مؤذن قاری محمد حنیف صاحب کی اہلیہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

اس غم کی گھڑی میں جامعہ اسلامیہ مدنیہ کے منتظم پیر مفتی محمد سیف اللہ عادل قادری دامت برکاتہم العالیہ، ناظمِ اعلیٰ جامعہ حضرت مولانا قاری محمد اسد اللہ قادری، تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کرام، مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲



حفاظ سائنس اسکول کے ایڈمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر محترم جناب مولانا حماد احمد صاحب کی پھوپھی جان کا انتقال ہوا ہے ۔  غم اس کی ...
12/09/2026

حفاظ سائنس اسکول کے ایڈمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر محترم جناب مولانا حماد احمد صاحب کی پھوپھی جان کا انتقال ہوا ہے ۔
غم اس کی گھڑی میں مہتمم جامعہ حضرت پیر مفتی محمد سیف اللہ عادل قادری دامت برکاتہم العالیہ اور ناظم اعلیٰ جامعہ حضرت مولانا قاری محمد اسد اللہ قادری، اساتذہ و طلبہ انکے خاندان سے مسنون تعزیت کرتے ہیں اور دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں کروٹ کروٹ رحمتیں نازل فرمائیں پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین رب العالمین

12/09/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت یادیں 🇵🇰

جامعہ اسلامیہ مدنیہ اور حفاظ سائنس اسکول کے سابق طالب علم محمد یوسف ولی نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک نہایت خوبصورت اور پُرسوز نعتِ رسول ﷺ پیش کی۔ ❤️🌹

اللہ تعالیٰ انہیں مزید محبتِ رسول ﷺ اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

#پاکستان

🌙 جمعہ مبارک 🤍جمعہ کا یہ بابرکت دن اپنی ذات، اپنے دل اور اپنی روح کے لیے وقف کیجیے۔دنیا کی مصروفیات سے کچھ وقت نکالیے، ر...
10/09/2026

🌙 جمعہ مبارک 🤍

جمعہ کا یہ بابرکت دن اپنی ذات، اپنے دل اور اپنی روح کے لیے وقف کیجیے۔
دنیا کی مصروفیات سے کچھ وقت نکالیے، روحانی تازگی حاصل کیجیے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر و عبادت سے اپنے دل کو منور کیجیے۔ ✨

🌿 جمعہ کی سنتوں کا اہتمام کریں
🤲 درودِ پاک کی کثرت کریں
📖 سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
🕌 اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے جمعہ کو رحمت، برکت، مغفرت اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

JAMIA ISLAMIA MADANIA
HUFFAZ SCIENCE SCHOOL

Address

Choudhury Market Street # 35-B Sector I-9/4 Islamabad
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huffaz Science School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Huffaz Science School:

Shortcuts

Share