08/01/2024
The purpose is to spread knowledge about Islam and to move people thoughts and their actions to Islamic rules and values.
Islam and no discrimination among sections. We are spreading inter faith harmony and religious stability.
08/01/2024
21/10/2023
القرآن الکریم
"اگر واقعا شکر کرو گے تو (نعمت) کو تمہارے اوپر زیادہ کر دوں گا اور اگر کفر کرو گے تو قطعا میرا عذاب سخت ہو گا."
(ابراہیم-۷)
30/09/2022
27/09/2022
لوگوں کے لئے ان خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی گئی ہے (جن میں) عورتیں اور اولاد اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان کئے ہوئے خوبصورت گھوڑے اور مویشی اور کھیتی (شامل ہیں)، یہ (سب) دنیوی زندگی کا سامان ہے، اور اللہ کے پاس بہتر ٹھکانا ہے۔
(آل عِمْرَان، 3 : 14)
10/07/2022
راہِ اسلام کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک
08/07/2022
تمام شریعتوں میں نماز کا وجود مختلف انداز میں رہا ہے ۔
جیسا کہ قرآن پاک میں حضرت ابراہیم کے بارے میں ارشاد ہے :
رَبِّ اجْعَلْنِی مُقیمَ الصَّلاَةِ وَ مِن ذُرِّیتِی (ابراهیم/۴۰)
پروردگارا! مجھے اور میری ذریت کو نماز برقرار کرنے والوں میں سے قرار دے ۔
اسی طرح حضرت زکریاؑ کے واقعے میں ارشاد ہے :
فَنَادَتْهُ الْمَلَائِكَةُ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي فِي الْمِحْرَابِ (ترجمہ:ملائکہ نے انہیں حالت نماز میں آواز دی ۔)
نیز حضرت عیسیٰ ؑکے بارے میں ارشاد ہے :
و َأَوْصَانِی بِالصَّلَاةِ وَالزَّکَاةِ مَا دُمْتُ حَیا» (مریم/۳۱)
(ترجمہ:اور جب تک یں زندہ ہوں اللہ نے مجھے نماز اور زکات کی نصیحت کی ہے۔)
اسی طرح قراں کریم میں دیگر مقامات پر بھی مختلف انبیا کی حیات طیبہ میں نماز کا تذکرہ موجود ہے ۔
قرآن پاک کی آیات سے کائنات کے تمام موجودات کی نماز اور تسبیح کرنے کا عندیہ بھی ملتا ہے جیسا کہ سور نور میں آیا ہے :
أَ لَمْتر أَنَّ اللَّهَ یسَبِّحُ لَهُ مَنْ فِی السَّماواتِ وَ الْأَرْضِ وَ الطَّیرُ صَافَّاتٍ کلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلاتَهُ وَ تَسْبیحَهُ وَ اللَّهُ عَلیمٌ بِما یفْعَلُونَ(21)
(ترجمہ:کیا تم نہیں دیکھتے کہ زمین اور آسمانوں میں موجود پرندے بھی اپنے پروں کو پھیلائے ہوئے تسبیح کرتے ہیں۔بے شک (ان میں سے ) ہرایک اپنی نماز اور تسبیح و جانتا ہے اور جو کچھ وہ انجام دیتے ہیں اللہ اسے جانتا ہے۔)
Prayers have existed in different ways in all the Shariahs.
As stated in the Qur'an about Abraham:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذ ذُرِّيتِي (Ibrahim / 3)
Lord! Make me and my offspring one of those who keep up prayer.
Similarly in the case of Hazrat Zakariya it is said:
فَنَادَتْهُ الْمَلَائِكَةُ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي فِي الْمِحْرَابِ (Translation: The angels called to him while he was praying.)
It is also said about Jesus:
وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيا (Maryam / 4)
(Translation: And as long as I am alive, Allah has advised me to pray and pay Zakat.)
Similarly, in other places in the Holy Qur'an, there is mention of prayers in the life of various prophets.
The verses of the Qur'an also indicate the prayers and glorification of all beings in the universe, as stated in Surah Noor:
َْ لَمْتر أَنَّ اللَّهَ يَسَبِّحُ لَهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَْرِضِ وَطَّيرُ صَافَّاتٍ
Do you not see that the birds in the heavens and the earth glorify Him with their wings outstretched? Surely every one of them knows his prayer and his glorification and Allah knows what they do. .)