Zahra online Quran academy
Taharat,Nazra,tajweed,hifz quran,Tafseer e quran, or deni masaial sekhna k lia zahra Academy bahtreen ha jaha certified teacher parha rahy ha
14/06/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I am online Holy Quran teacher.
I want to teach Holy Quran online.
3.. with Tajweed,
4.. Norani qaida,
5.. Namaz basic,
6.. Masnoon duain
7.. And other islamic teachings.
8..Timings are flexible..
9.. I teach 5 days per week and Daily class limit 30 to 40Minutes for .1. kid...
10.. If you & ur relatives any member ( Male ,Female & kid ) wants to learn the Holy Quran, So tell me &
11.. 3 Days free trail class for Your satisfaction... inbox me for More details
( Jazakillah Hu Khair )
21/04/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I am online Holy Quran teacher.
I want to teach Holy Quran online.
3.. with Tajweed,
4.. Norani qaida,
5.. Namaz basic,
6.. Masnoon duain
7.. And other islamic teachings.
8..Timings are flexible..
9.. I teach 5 days per week and Daily class limit 30 to 40Minutes for .1. kid...
10.. If you & ur relatives any member ( Male ,Female & kid ) wants to learn the Holy Quran, So tell me &
11.. 3 Days free trail class for Your satisfaction... inbox me for More details...
please pass on this message...
contact number,
( Jazakillah Hu Khair )
23/02/2022
Assalam o Alaikum Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) masnon Prayers online
(4) Namaz & Kalmy
Inbox for more details 😊
01/10/2021
Assalam o Alikum to My Muslim Friends,I'm teaching Quran with proper tajweed.
I'm starting from basic Qurani Qaida and focus on basic letters with proper pronunciation along with the difference of bold and thin letters with their types. After finishing Qaida I start Quran reading with proper tajweed along with basic Islamic studies like dua, Kalmas, rules for namaz, some basic Hadees. I assure you if your children complete Quran with me he will be fully capable to read Quran like proper tajweed Qari.
Features:
1. I teach 24 Hours a day
2. Any of your convenient class timing is available
3. Learn Quran with tajweed
4. Quran memorization Course
I'm from Quran academy I teach the Holy Quran through Skype There is any one who wants to learn the Holy Quran?
Inbox me
20/04/2021
کیا ﺁﭖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :- *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ"*
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ:- *ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ*
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :- *ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦ*َ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے "ﮨﻤﯿﮟ" ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ, (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ *ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ*
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے۔۔۔۔۔
ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593
19/04/2021
💫💧🍃🌹🍃💧💫
*بچوں کو اللّه سے جوڑنا ماں باپ کی ذمہ داری ہے ۔۔*
〰〰🍃🌷🍃〰〰
⬅ *بچوں کو نیکیوں میں کیسے شامل کریں ...*
⬅ *بچوں کو اپنےساتھ سحرو افطار کروا کر ..*
⬅ *روزے کی اہمیت کا احسا س دلائیں*
⬅ *سات سال کی عمر سے بچوں کو روزے رکھوائیں انکو روزوں کی عادت ڈالیں*....
⬅ *گرمیوں کے روزے ہیں تو چھوڑ چھوڑ کر رکھوا لیں .*.
⬅ *جو بچے روزے نہیں رکھ سکتے انکو کم از کم سحری ٹائم ضرور جگائیں*
⬅ *بچوں کو دعائیں یاد کروائیں*
⬅ *بچوں کو ذکر کی فضیلت اور ذکر کرنے کی عادت ڈالیں ...*
⬅ *بچوں کو قرآن ضرور پڑھائیں *اگر بچے ابھی چھوٹے ہیں تو ان کو قرآن کی تلاوت سنوائیں*
⬅ *باپ کے ساتھ بچے مسجد میں جائیں*
*قیام اللیل میں بچوں کو ساتھ جگائیں*.
🛑 *صدقہ باکس بنائیں اور بچوں کے ہاتھوں صدقہ کروائیں ...*
⬅ *بچوں کو امانت کا خیال اور وعدہ کا پورا کرنے والا بنائیں*
*افطاری کے اوقات میں بچوں کے ہاتھوں سے دوسروں کو چیزیں بجھوائیں*
⬅ *روزہ رکھ کر جھوٹ اور لغویات سے بچنے کےبارے میں بتائیں*
⬅ *مہمانی اور میزبانی کے آداب بتائیں*
بچوں کو دوسروں کے لئے آسانیاں کرنے والے بنائیں
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*🛑بچے اللّه کی دی ہوئی امانت ہیں ۔۔۔کل آپ کو انکے بارے میں جواب دہ ہونا ہے اسکے لئے کوشش آج کریں*
*بے شک ہدایت اللّه کے ہاتھ میں ہے آپ اللّه سے اپنے بچوں کی ہدایت کی زیادہ زیادہ دعا کریں*

*بے شک ہدایت اللّه کے ہاتھ میں ہے آپ اللّه سے اپنے بچوں کی ہدایت کی زیادہ زیادہ دعا مانگتے رہیں ۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
HAMDANITOWN1