09/11/2023
یہ آن لائن ورکشاپ کا موقع دیا جا رہا ہے۔ یہ موقع ٹیچر اور ان والدین کے لیے ہے جن کو ضدی، غصیلے اور نامعلوم رویے کے بچے کا سامنا ہو۔ اس ورکشاپ میں علامات، وجوہات اور پھر اس کے حل کے بارے میں تفصیل سے بات کی جائے گی۔ اور ان بچوں کو ڈیل کیسے کرنا ہے۔ وہ سب اس ورکشاپ میں بتایا جائے گا ان شاءاللہ ۔۔۔