04/04/2022
رمضان المبارک
قال رسول اللہ ص.
� تم میں سے بہتر وہ ھے جو جس نے قرآن سی?
04/04/2022
رمضان المبارک
20/02/2022
اچھے دنوں کی انتظار میں ہماری زندگی گزر جاتی ھے اور پھر پتہ چلتا ھے کہ جو دن گزر گیے ھیں وہی اچھے دن تھے💯
قرآن مجید کی تلاوت قاری عبد الباسط کی آواز اس جوان نے حق ادا کیا۔
موسیقی کو روح کی عذا کہنے والو
دل لگا کر اذان کو بھی سن لیں.💯🌹
صفحہ گنتے رہ گئے شیعہ حافظ تلاوت کرتے گئے۔
🌹🌹🌹ماشاءاللہ🌹🌹🌹
جو کہتے کہ شیعوں کے ہاں حافظِ قرآن نہیں ہوتے ہیں ۔۔
#حرم امام حسین علیہ السلام کربلاء المقدسہ
صبح بخیر 🌞
موسیقی کو روح کی غذا سمجھنے والو
ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو ❤
پسند اۓ تو #شئیر ضرور کریں.
جزاک اللہ خیرا 🌹