22/08/2025
🖥️ قرآن اکیڈمی 🖥️
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے بچوں کو قرآن کی تلاوت سکھائے گا اللّٰہ اس کے سارے گناہ معاف کر دے گا ۔ "
2 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے بہترین ہے وہ شخص جو قرآن سیکھے اور سیکھاے،، "
آن لائن قرآن اکیڈمی" ہم آپ کو اور آپ کے بچوں کو آسان طریقے سے انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے قرآن پاک سیکھنے کا بہترین تجربہ پیش کرتے ہیں ۔ جس میں ہم آپ کے بچوں کو
1) مدنی، نورانی قاعدہ
2) تجوید کے ساتھ ناظرہ و حفظ قرآن
3) بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت
4) نماز ، چھ کلمے اور بہت کچھ
آئیے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے
واٹس ایپ نمبر 👇 🏻 👇 🏻
+923095284866
0315 0884866
12/02/2023
08/02/2023