09/08/2023
السلام علیکم محترم برادران دوستان
ہر گروپ میں مشاہدہ کیا ابتداء ہی سے فارسی گریمر پر زور دیتے ہیں مگر انشاء اللہ اس پیج پر آپ کو پہلے دن سے ہی فارسی پڑھنا اور بولنا سیکھانے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔