Syed Zohaib Iqbal Abbasi

Syed Zohaib Iqbal Abbasi

Share

Being Muslim & Ummati of Prophet Muhammad ﷺ is the greatest gift for us. Each Muslim is Answerable

1.1 Muqadma Seerat e Mubaraka saw | سیرت مبارکہ محمد رسول اللہ | حضرت مولانا محمد میاں صاحب 31/08/2025

کتاب:
سیرت مبارکہ محمد رسول اللہ
حضرت مولانا محمد میاں صاحب رحمت اللہ علیہ

مقدمہ 1.1

انسان اور انسانیت منزل بہ منزل
انسان کیا ہے؟
کیا یہ مٹی کا پتلا ہے؟
زندگی کیا ہے؟
مرنے کے بعد کیا ہوگا؟
کس سے معلوم کریں؟
عقل کی رہنمائی۔

Book:
Seerat Mubarakah Muhammad Rasool Allah
By Hazrat Maulana Muhammad Mian (رحمه الله)

Preface 1.1
Man and Humanity, Stage by Stage
-What is man?
-Is he merely a figure molded from clay?
-What is life?
-What will happen after death?
-From whom should these answers be sought?
-The guidance by wisdom

https://youtu.be/ZK_DS2KkD68

1.1 Muqadma Seerat e Mubaraka saw | سیرت مبارکہ محمد رسول اللہ | حضرت مولانا محمد میاں صاحب کتاب:سیرت مبارکہ محمد رسول اللہ حضرت مولانا محمد میاں صاحب رحمت اللہ علیہمقدمہ 1.1انسان اور انسانیت منزل بہ منزلانسان کیا ہے؟کیا یہ مٹی کا پتلا ہے؟زندگی کیا ...

10/07/2025

آزادی... لیکن کس قیمت پر؟
حمیرا اصغر کی کہانی ہر اُس لڑکی کے لیے سبق ہے جو "میرا جسم، میری مرضی" کو آزادی سمجھ بیٹھی ہے۔

وہ آزاد تھی۔
اپنے فیصلوں کی، اپنے جسم کی، اپنی زندگی کی مالک۔
لیکن جب کمرہ توڑا گیا، تو اندر صرف ایک لاش تھی۔
مہینوں پرانی، اکیلی، سڑتی ہوئی۔

نہ کوئی ماں، نہ کوئی بہن، نہ بھائی، نہ دعا۔
صرف دیواریں تھیں جو اس کی تنہائی کی گواہ بن چکی تھیں۔

حمیرا شو بز کی مشہور اداکارہ تھی۔
گلیمر، شہرت، اور "آزاد عورت" کا ایک چمکتا ہوا چہرہ۔
لیکن کیا یہ کامیابی تھی؟

پولیس نے اس کے بھائی کو فون کیا، جواب ملا:
ابا سے بات کریں
باپ نے کہا:
ہم نے بہت پہلے تعلق ختم کر لیا تھا۔ لاش ہے تو جیسے چاہو دفنا دو۔

نو ماہ تک کوئی خبر نہ لی،
اور اب جب خبر چلی، تو شو بز کے لوگ دکھ جتانے آگئے۔
جس دنیا کے لیے اس نے گھر چھوڑا،
وہی دنیا صرف مردہ جسم کے لیے افسوس کر رہی ہے۔
زندگی میں کسی نے نہ پوچھا،
موت کے بعد سب ہیرو بننے نکل آئے۔

یہ وہی "آزادی" ہے جس کا نعرہ لگایا جا رہا ہے۔
جو بیٹی کو ماں، بہن، بیوی جیسے رشتوں سے کاٹ دیتی ہے۔
جو مرد کو دشمن اور خاندان کو قید خانہ بنا کر دکھاتی ہے۔

اسلام نے عورت کو ماں کے قدموں تلے جنت دی،
بیٹی کو رحمت کہا،
بہن کو عزت،
اور بیوی کو محبت سے گھر کی ملکہ بنایا۔

فیمینزم نے اسے تنہا کر دیا۔
نہ گھر رہا، نہ رشتہ، نہ رب سے تعلق۔

حقیقی آزادی وہ ہے جو ایمان سے جڑی ہو۔
جو عورت کو عزت، محبت، اور سچائی کے ساتھ جینے کا راستہ دکھائے۔

ورنہ انجام وہی ہے
بند دروازہ، سڑتی لاش، اور دیواریں جو پکارتی ہیں:"آزادی چاہیے تھی نا؟ لے لو... اب میرے پاس کوئی نہیں!

Photos from Syed Zohaib Iqbal Abbasi's post 16/04/2025

🤡

08/04/2025

Inn sha Allah.

08/01/2025

Throughout history, several authors have distinguished themselves by their prolific literary outputs. Notably:
L. Ron Hubbard: Recognized by Guinness World Records for the most published works by one author, Hubbard authored 1,084 fiction and non-fiction works between 1934 and 2006.
GUINNESS WORLD RECORDS
Barbara Cartland: Celebrated as one of the most prolific romance novelists, Cartland penned 723 novels over her career. In 1976, she set a record by writing 23 novels in a single year.
WIKIPEDIA
Corín Tellado: A Spanish author who wrote over 4,000 romance novels, making her one of the most prolific authors in the Spanish language.
TCK PUBLISHING
Ryoki Inoue: A Brazilian author who has written over 1,000 books, primarily pulp fiction, under various pseudonyms.
TCK PUBLISHING
Isaac Asimov: An American writer and professor of biochemistry, Asimov authored or edited more than 500 books, spanning genres from science fiction to popular science.
THE BOOKS LIST
:)
But Maulana Ashraf Ali Thanwi is noted as one of the most prolific writers among the Ulama-e-Deoband. He authored over 1200 works on various aspects of Islamic sciences, including his famous book Behishti Zewar, which provides essential Islamic rulings and guidance for daily life! Maulana Ashraf Ali Thanvi was a respected Islamic scholar who made important contributions to Islamic teachings. He didn't receive an official award. His work was mainly about Islamic education and spirituality, which may not have been recognized by the government or other official award organizations that focus on science, politics, or culture. Many scholars like him don't seek awards because they focus on serving their community and view their work as part of their devotion to their faith. Ibn al-Jawzi wrote 1000+ Imam Jalaluddin Al-Suyuti wrote 700+ meanwhile Ahmed Raza Khan Barelvi wrote 228 books.

Photos from Syed Zohaib Iqbal Abbasi's post 27/11/2024

پیارے یوتھیو!
آگے پڑھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔کیونکہ رکشہ میں کون بٹھائے گا ؟

پوتھیوں اور پختون نوجوانوں کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ پی ٹی آئی صرف انہیں اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ جلسے، جلوس، اور احتجاجی مظاہروں میں پختون نوجوانوں کی توانائی کو سیاسی اسٹیج پر استعمال کیا جاتا ہے، لیکن جب بات ان کے مسائل، روزگار، تعلیم اور امن کی آتی ہے تو پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ پختون نوجوانوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ وہ کس کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں؟ اس جماعت نے خیبر پختونخوا میں تین بار حکومت کی، لیکن پختون عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے بجائے صرف سیاسی تماشے میں انہیں مصروف رکھا ہے

صحت کارڈ کے نام پر خيبر پختون خواہ حکومت اور عوام کیساتھ کیا کھلواڑ کیا گیا۔ اسکی ایک جھلک دیکھ لیں۔ اس لئے تو ہم کہتے ہیں کہ صحت کارڈ کے بجائے سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر بنائی جائے۔ 8 ہزار والا اپنڈکس آپریشن حکومت خیبر پختون خواہ کو 142000 میں پڑا
صحت کارڈ کے نام پہ ائی ایم ایف سے لیے گئے قرض کے پیسے سےپرائیویٹ ہسپتال حکومت کو چونا لگا رہے ہیں ۔۔۔اور ہم خوش ہوتے ہیں کہ مفت میں علاج ہوا ۔۔۔۔اگر ایسے ہی پیسے دینے ہیں تو ہزاروں سرکاری ہسپتالز کی کیا ضرورت ہے ۔ اربوں روپے خرچ کرکے سرکاری ہسپتال بنائے جاتے ہیں اور ساتھ میں یہ ڈرامہ ۔۔ یہ اپ کا پیسہ ہے ۔
یہ یپسہ اپ ہی کے چمڑے سے اتارا جائے گا اور ائی ایم ایف کو سود سمیت واپس کرنے ہونگےاپ نے اور میں نے ہے ۔۔ ۔۔۔بجلی بلز اور ٹیکسسز کی مد میں ۔

خیبر پختونخوا 980 ارب روپے قرضدار ھوا 9 سالوں میں،، لیکن یوتھیے کہتے ہیں خان عمران خان نے ہمیں شعور دیا ھے

Photos from Syed Zohaib Iqbal Abbasi's post 21/10/2024

Siyaaat ka ek hi baap.❤️
Molana Saab Molana Saab 😄
Burning??? 🥵🤤
I can see PTI ki titliyan on fire.
Molana Molana Molana ❤️

Photos from Syed Zohaib Iqbal Abbasi's post 19/10/2024

Molana Fazl Ur Rehman ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad