02/09/2026
آج امت ایک بار پھر یتیم ہوگئی ۔۔۔
محبوب العلماء،استاد العلماء خلیفہ مجاز شیخ زکریا کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اساتذی و مرشدی و مربی شیخ الحدیث حضرت مولانا احسان الحق رحمۃ اللّٰہ علیہ آج اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ۔۔
۔اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائیں
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ہم سب پسماندہ گان کو صبر جمیل واجر عظیم عطاء فرمائے
اللھم لاتحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ
آمین ثم آمین یا رب العالمین Mussadiq Online Quran Academy