جمعہ مبارک
AlHuda Home and Online Tuition Center الہدی ہوم/آئن لائن ٹیویشن سروس
QURRAN Teacher ’’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ‘‘
آمین یا رب العالمین ۔
11/11/2025
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
قَالَ اللهُ تَعَالَى: ﴿وَمَا آتَيْتُم مِّن رِّبًا لِّيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُو عِندَ اللَّهِ ۖ وَمَا آتَيْتُم مِّن زَكَاةٍ تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ .﴾
[الروم: 39]
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ”اور تم سود پر جو (قرض) دیتے ہو تاکہ وہ لوگوں کے مالوں میں (شامل ہو کر) بڑھے، تو وہ اللہ کے ہاں نہیں بڑھتا، اور تم اللہ کا چہرہ چاہتے ہوئے جو کچھ بطور زکاۃ دیتے ہو، تو ایسے لوگ ہی (اپنا مال) کئی گنا بڑھانے والے ہیں۔ “
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔۔معزز قارئین وسامعین آج کے خطبہ حج میں کیا کہا گیا اس کے اہم نکات ترجمہ کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں ۔
*خطبہ حج ۔ 2024 کے اہم نکات ۔*
*اہل فلسطین کے لئے پرخلوص دعائیں*
1. توحید باری تعالی دین کی اساس ہے ۔ ذات باری تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنانا چاہیے
2. ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنی چاہیے
3. اللہ تعالی کے علاوہ کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں ہے
4. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی ہیں
5. کسی مسلمان کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ تقوی اختیار کرے
6. توحید پر ایمان رکھنا اور رسالت پر ایمان رکھنا کسی مسلمان کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے
7. اللہ تعالی نے قران پاک میں متعدد بار نماز کی پابندی کا حکم دیا ہے
8. نماز پڑھنا اللہ تعالی کا سب سے بڑا ذکر ہے
9. جو نماز پڑھتا ہے اس کے اوپر اللہ تعالی خصوصی رحمت کرتے ہیں
10. خلوت کے گناہوں سے بچ جائیں کیونکہ خلوت کے گناہ سب سے خطرناک ہوتے ہیں ۔
11. نوجوانوں کی خلوت کے گناہوں سے خبردار کرتا ہوں۔
12. خلوت کے گناہ عبادت اور تقوی کو تباہ کر دیتے ہیں
13. نماز روزہ حج اور ارکان اسلام کی پابندی ہر مسلمان پر فرض ہے
14. جو لوگ شرک کرتے ہیں اور اللہ تعالی کی توحید کے منکر ہیں اللہ تعالی کو ان سے کوئی فرق نہیں پڑتا
15. خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس وقت میدان عرفات میں موجود ہیں
16. میدان عرفات میں ہی یہ ایت نازل کی گئی کہ دین مکمل کردیا گیا
17. اب دین مکمل ہے اور اس میں کسی قسم کے اضافے کی گنجائش موجود نہیں ہے
18. انسانوں کو ہمیشہ خیر کے راستے پر چلنا چاہیے اور دین اسلام کی بنیاد بھی خیر پر ہے
19. مسلمانوں کو حیا پر خصوصی توجہ دینی چاہیے اور حیاداری کو فروغ دینا چاہیے
20. بے حیائی کا فروغ معاشروں کو تباہ و برباد کر رہا ہے
21. ایسا انسان جس کا اخلاق اچھا ہے وہ دنیا میں بھی کامیاب ہوگا اور اخرت میں بھی بہت اجر پائے گا
22. صلہ رحمی کی اسلام میں بہت زیادہ اہمیت ہے
23. وعدوں کو نبھانا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے
24. مسلمان امانتوں کی حفاظت کرنے والا ہوتا ہے
25. جو قطع رحمی کرتا ہے وہ مسلمان نہیں ہو سکتا
26. رشتہ داروں سے حسن سلوک کرو ۔ قطع رحمی کرنےو الا رحمت الہی سے محروم رہتا ہے
27. مسلمانوں اللہ تعالی کی اطاعت کرو رسول اللہ کی اطاعت کرو اور جو صاحب امر یعنی حکمران ہیں ان
16/06/2024
16/06/2024
ماشاءاللہ
15/06/2024
کل 9 ذی الحجہ بروز اتوار نماز فجر سے لیکر 13 ذی الحجہ بروز جمعرات نماز عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ہے ۔
یا اللہ پاک مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی اپنی عیب سے مدد فرماء،اور اسرائیل کے ظالم حکمرانوں کو نیست ونابود فرماء۔۔آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad