Online Quran learning Institute

Online Quran learning Institute

Share

Unlock the beauty of Quran and Tajweed with us. Tajweed courses|Quran memorisation|Arabic|Hadith|

22/09/2023
18/09/2023

Please like and share the video

11/09/2023

05/09/2023

قرآن پاک پڑھنا ، اسکا مطلب سیکھنا، اس پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اللہ انسان سے اپنی کتاب میں کیا گفتگو فرما رہے ہیں،بحیثیت مسلمان آپ پر یہ جاننا لازم ہے۔
زندگی کا ایک بڑا حصہ ہم دنیا کے کاموں میں لگا رہے ہیں۔ کیا کچھ وقت بھی ہم اپنے دین کیلئے نہیں نکال سکتے ؟
مانا کہ آج کل کی اس تیز رفتار دنیا اور اس مصروفیت والی زندگی میں ہر کام کے لیے باہر آنا جانا ایک مشکل کام ہے۔ آپ کا آدھے سے زیادہ وقت سفر کرنے میں صرف ہوتا ہے۔لیکن ہمارے پاس آپ کے اس مسئلہ کا ایک آسان سا حل ہے۔
ابراہیم انسٹیٹیوٹ لایا ہے آپ کے لیے ایک بہترین کورس!
جس میں آپ، گھر بیٹھے قرآن سیکھ سکتے ہیں۔ہر دن محض آدھا گھنٹہ نکالیں اورہمارے ساتھ مل کر قرآن سے جڑ جائیں۔

04/09/2023

Al-Quran 2:2

30/08/2023

Al-Quran⭐️

29/08/2023

‎السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
The Ibrahim Institute for Quranic Mastery is offering informative and enriching sessions for males, females, and kids. Now, you can learn the Quran and incorporate it into your busy schedule by studying from the comfort of your home, dedicating just 30 minutes. What could be more beautiful than learning the Quran, the words of Allah? Seats are limited, so hurry!

ابراہیم انسٹی ٹیوٹ فار قرآنی ماہریت ,
مردوں، عورتوں، اور بچوں کے لئے خوبصورت اور علم بھرے سیشنز پیش کر رہا ہے۔ اب، آپ قرآن پڑھنا سیکھ سکتے ہیں،اسے اور خوبصورت بنا سکتے ہیں اور اپنی مصروفیتوں کے درمیان اسے شامل کر سکتے ہیں، صرف 30 منٹ مخصوص کر کے۔ کیا اللہ کی کتاب قرآن کو سیکھنے سے زیادہ خوبصورت کچھ ہوسکتا ہے؟
سیٹس محدود ہیں۔۔۔
نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں،
جزاک اللہ خیرا!

29/08/2023

Verse of tha day⭐️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad