Al Asr Islamic Center

Al Asr Islamic Center Al Asr Islamic Center is Serving Since 2024 Under The Supervision Of M***i Muhammad Anas Qureshi.

HIFZ And ILME DEEN ProgramBest Opportuinity for Universities students and Govt and Private Sector EmployeeSeparate Class...
13/04/2025

HIFZ And ILME DEEN Program
Best Opportuinity for Universities students and Govt and Private Sector Employee
Separate Classes
For Both Male and Female
Male and Female Instructors
Syllabus Of Wifaq Ul Madaris and
Al Burhan Courses.
Under the Supervision Of M***i Muhammad Anas Qureshi انس قریشی
Contact:03138756370
Address: Smart Villas Phase 1 MVHS D17 Islamabad

09/04/2025

D17 Islamabad کے ریزیڈینٹس کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری بہت جلد انشاءاللہ

For RESIDENTS OF D17 Islamabad ( Especially For Students )صرف چند گھنٹے باقی ہیں اپلائی کرنے میںآؤ! آقا ﷺ سے سچی محبت کر...
17/11/2024

For RESIDENTS OF D17 Islamabad
( Especially For Students )
صرف چند گھنٹے باقی ہیں اپلائی کرنے میں
آؤ! آقا ﷺ سے سچی محبت کریں
انکی الفت میں انکی سیرت پڑھیں 📖

📢 خوشخبری! البرہان سیرت سرکل فیز 7 کا آغاز ہو گیا ہے!

اسی سلسلے میں استاد محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب آپ سے مخاطب ہیں۔ سماعت کیجئے اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے اور سیکھنےکے اس مبارک سفر کا حصہ بنیں۔

ابھی رجسٹر کریں اور اپنے پیارے آقا و مولا حضرت محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی سیرت سے روشناس ہونے کا موقع پائیں۔

🔗 Apply Now: albn.org/seerat

FOR FEMALES OF D17 Islamabad
17/11/2024

FOR FEMALES OF D17 Islamabad

*بنات البرھان خواتین کے حلقاتِ سیرت النبی ﷺ*

الحمدللہ بنات البرھان حلقاتِ سیرت فیز-1 میں خواتین کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانے کے بعد البرھان بنات البرھان حلقاتِ سیرت فیز-2 لانچ کر رہا ہے ان شاءاللہ

جس میں خواتین مدرسات ہی خواتین کو سیرت طیبہ پڑھائیں گی ان شاءاللہ ۔۔

خواتین کیلئے سیرت النبی ﷺ پڑھنے، سمجھنے اور عمل میں لانے کا نادر موقع! ابھی اپنے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کرکے اس موقع سے فائدہ اٹھائیے!

✨ پاکستان کے 30 سے زائد شہروں میں متعدد مقامات پر سیرت سرکلز قائم کئے جا رہے ہیں ان شا اللہ

✨ ہفتے میں صرف دو گھنٹے کلاس
✨ صرف 30 کلاسز
✨ کورس کی کوئی فیس نہیں ہے
✨ یہ کلاسز صرف آن کیمپس ہوں گی
✨ حلقاتِ سیرت میں بطور طالبہ شامل ہونے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر رجسٹر ہوجائیے۔۔۔۔👇🏻

🗒️ اپلائی لنک:
https://albn.org/circle

📆اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: *10 نومبر*

#2
.
۔

Last Date To Apply 10 November 2024
08/11/2024

آؤ! آقا ﷺ سے سچی محبت کریںانکی الفت میں انکی سیرت پڑھیں 📖📢 خوشخبری! البرہان سیرت سرکل فیز 7 کا آغاز ہو گیا ہے!اسی سلسلے ...
08/11/2024

آؤ! آقا ﷺ سے سچی محبت کریں
انکی الفت میں انکی سیرت پڑھیں 📖

📢 خوشخبری! البرہان سیرت سرکل فیز 7 کا آغاز ہو گیا ہے!

اسی سلسلے میں استاد محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب آپ سے مخاطب ہیں۔ سماعت کیجئے اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے اور سیکھنےکے اس مبارک سفر کا حصہ بنیں۔

ابھی رجسٹر کریں اور اپنے پیارے آقا و مولا حضرت محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی سیرت سے روشناس ہونے کا موقع پائیں۔

🔗 Apply Now: albn.org/seerat

D17 Islamabad

*بنات البرھان خواتین کے حلقاتِ سیرت النبی ﷺ* الحمدللہ بنات البرھان حلقاتِ سیرت فیز-1 میں خواتین کو سیرت النبی ﷺ سے روشنا...
01/11/2024

*بنات البرھان خواتین کے حلقاتِ سیرت النبی ﷺ*

الحمدللہ بنات البرھان حلقاتِ سیرت فیز-1 میں خواتین کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانے کے بعد البرھان بنات البرھان حلقاتِ سیرت فیز-2 لانچ کر رہا ہے ان شاءاللہ

جس میں خواتین مدرسات ہی خواتین کو سیرت طیبہ پڑھائیں گی ان شاءاللہ ۔۔

خواتین کیلئے سیرت النبی ﷺ پڑھنے، سمجھنے اور عمل میں لانے کا نادر موقع! ابھی اپنے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کرکے اس موقع سے فائدہ اٹھائیے!

✨ پاکستان کے 30 سے زائد شہروں میں متعدد مقامات پر سیرت سرکلز قائم کئے جا رہے ہیں ان شا اللہ

✨ ہفتے میں صرف دو گھنٹے کلاس
✨ صرف 30 کلاسز
✨ کورس کی کوئی فیس نہیں ہے
✨ یہ کلاسز صرف آن کیمپس ہوں گی
✨ حلقاتِ سیرت میں بطور طالبہ شامل ہونے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر رجسٹر ہوجائیے۔۔۔۔👇🏻

🗒️ اپلائی لنک:
https://albn.org/circle

📆اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: *10 نومبر*

#2
.
۔

            D17 Islamabad         D17 Islamabad
16/10/2024

D17 Islamabad

D17 Islamabad

Exciting News For The Residents Of Sector D17 Islamabad.

            D17 Islamabad
29/09/2024

D17 Islamabad

         D17 Islamabad
28/09/2024

D17 Islamabad

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Asr Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category