Spoken English Xpert

Spoken English Xpert "SPOKEN ENGLISH XPEART" is On-site & Online fourom where hundreds of children & adults, male & female have learnt English language.

کیا انگریزی زبان آپ کے لیے مشکل ہے؟ کیا آپ انگریزی میں بات کرنے میں ہچکچاتے ہیں؟ کیا آپ گھر میں رہ کر آن لائن انگریزی سی...
19/02/2022

کیا انگریزی زبان آپ کے لیے مشکل ہے؟

کیا آپ انگریزی میں بات کرنے میں ہچکچاتے ہیں؟

کیا آپ گھر میں رہ کر آن لائن انگریزی سیکھنا چاہتے ہیں؟

سپوکن انگلش ایکسپرٹ ایک آن سائٹ اور آن لائن فوروم ہے جہاں سینکڑوں بچوں اور بڑوں، مرد اور خواتین نے انگریزی زبان سیکھ چکےبیں۔

ہم نے مختصر کورسز تیار کیے ہیں جن کے ذریعے طلباء جدید سیکھنے کی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے بہت کم وقت میں انگریزی سیکھ سکتے ہیں۔

ہر کوئی انگریزی سیکھ سکتا ہے خواہ پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، کیونکہ زبان سیکھنا بالکل ایسا ہی ہے جیسے بچہ اپنی کم عمری میں ہی اپنی قومی یا مقامی زبان بولنا شروع کر دیتا ہے۔

تو جلدی کریں اور انگریزی سیکھ کر اپنا مستقبل روشن کریں۔

کسی بھی قسم کی بنیاد، انگریزی گرامر، Tenses وغیرہ کی ضرورت نہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ نہ کریں۔

Address

Islamabad
45551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spoken English Xpert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category