08/05/2025
Join us on the path of righteousness!🤲
**🌙 EO Islam Online | Islamic Knowledge & Guidance**
📖 Providing authentic Islamic teachings, Quranic insights, and daily reminders.
🕌 Inspiring faith, wisdom, and spiritual growth.
08/05/2025
اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا يَّسِيْرًا.♥️
05/05/2025
تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَىِٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ وَلَىِٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِيْ لَشَدِيْدٌ ( ابراهيم: ٧ )
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے اعلان فرمادیا کہ اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گااور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے۔
03/05/2025
*رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ*
*اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ، اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑ اعطا فرمانے والا ہے۔*
01/05/2025
My salary should be set equal to that of a laborer.
If this salary is not enough for my livelihood, I will increase the laborer's wages...
— The decision of the first Caliph, Hazrat Abu Bakr Siddiq (R.A.), upon assuming the office of Caliphate.
وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ترجمہ
اُس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع نہ دے سکے گا اور نہ ہی اسکی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اس کے عوض لیا جائے گا اور نہ مدد کئے جائیں گے ۔
Surat-ul-Baqara [2-48]
اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞
یاد رکھو کہ صرف اللّٰه کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے🥀
28/04/2025
And your Lord says, 'Call upon Me; I will respond to you'" (Quran, 40:60
*`اللَّـهُمَّ أَحْـسِنْ عَاقِـبَتَنَا فِـي الْأُمُورِ كُـلِّهَا وَأَجِـرْنَا مِـنْ خِـزْيِ الدُّنْيَـا وَعَـذَابِ الْآخِـرَةِ`*
*`ترجمہ:` اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما*