21/04/2026
”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے اندر کی طرف جاتا ہے۔ اسی لیے غم سے لوگ مرتے ہیں، مگر غصے سے کوئی نہیں مرتا؛ کیونکہ غصہ باہر نکل آتا ہے، اور غم اندر رہ جاتا ہے۔“
(أدب الدنيا والدين للماوردي : ٢٥٨)