02/05/2024
* 𝐏𝐮𝐫𝐬𝐮𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬: 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐢𝐧 𝐌𝐚𝐥𝐚𝐲𝐬𝐢𝐚 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐆𝐂𝐋𝐓!*
Exciting news for Pakistani students! Global Center for Legal Thought (GCLT) is proud to announce a new strategic partnership with the prestigious 𝐈𝐈𝐔𝐌 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 in Malaysia. This collaboration opens doors for Pakistani students to embark on a transformative educational journey on a global stage.
*𝐖𝐡𝐲 𝐆𝐂𝐋𝐓?*
- *𝐃𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦𝐬:* Explore a wide range of accredited programs across various fields, finding the perfect fit for your academic aspirations.
- *𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭:* Benefit from competitive tuition fees and receive personalized guidance throughout the admissions process, ensuring a smooth transition.
- *𝐒𝐞𝐚𝐦𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐚𝐥 & 𝐒𝐞𝐭𝐭𝐥𝐢𝐧𝐠-𝐈𝐧:* We'll be there to greet you at the airport, assist with medical checkups and documentation, and even provide temporary accommodation.
- *𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲:* Immerse yourself in a vibrant student environment with the Pakistani Students Society. Dependent visas are also available for a more comfortable relocation.
-*𝐌𝐚𝐱𝐢𝐦𝐢𝐳𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐨𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥:* We go beyond academics! We offer guidance on scholarships, support for EPT preparation, and even help you explore exciting research assistantship or part-time employment opportunities.
*𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐭𝐚𝐤𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐭𝐨𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐚 𝐛𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞?*
- *𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞:* https://gclt.com.pk/
- *𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬:* Malaysia: +60 18 760 5423 | Pakistan: +92 342 6844330
*𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐞𝐱𝐜𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚𝐧𝐲𝐨𝐧𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐨𝐟 𝐚𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐞𝐱𝐜𝐞𝐥𝐥𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐧 𝐚 𝐠𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐬𝐜𝐚𝐥𝐞!*
01/06/2023
"صحبت اپنے اثرات رکھتی ہے"
موسم نے انگڑائی لی اور ہجر میں طوفان برپا کیا تو ہم نے بھی نیند کی ٹھان لی۔۔۔۔اسی بہانے نیند تو خوب پوری ہوئی گرچہ خواب نہ ہوسکے۔
✓اب موسم دیکھ کر ایسے ہی یہ ظالم "کافی" کی طلب سی محسوس ہونے لگی تو فورا بن کر پیش خدمت ہوگئی۔
درحقیقت یہ موسی بھائی کو ہی ایصالِ 'کافی" ہونا کہ ذائقہ چیکنگ کے نام پر کافی سے پیار پیار سا ہونے لگا ہے ورنہ اس موسم میں یہ کہاں سے کود پڑی ۔۔۔۔سچ کہتے ہیں صحبت اپنے اثرات رکھتی ہے چاہے وہ بالواسطہ ( ان ڈائریکٹ) ہی کیوں نہ ہوں.
✓ اب ٹیبل ہو یا مصلی " کافی اپنی جگہ بنوا لیتی ہے۔۔بنیادی وجہ چائے پاک کا معدوم ہونا بھی ہے۔ کوئی پاکستانی مل جائے تو چائے کا کہیں جگاڑ لگ جاتا ہے ورنہ یہ ولایتی چائے المعروف کافی، چافی اور نہ جانے کافی ذائقوں کے کتنے نام ہیں جو بس موسی بھائی پیئں تو ہی معلوم ہوتا یہ ہمارے پینے والی۔۔۔ورنہ رسک نہیں لیا جاسکتا ۔
✓ خیر! موسم کی مطابقت میں کمرے اور ذہن کا ماحول بنا کر کام پر توجہ دینی چاہیے ۔۔۔۔باقی دوستوں کو یاد کرنا بھی ایک دعا ہے جو ہم مسلسل کرتے ہیں۔
بلال حسین
کوالا لمپور ملائیشیا
30/05/2023
"استری سَلْوَٹَیں نکالتی ہے"
انفرادی و اجتماعی سَلْوَٹَوں کے لئے استری لازم ہے۔ اسی طرح جسمانی و روحانی سَلْوَٹَوں کے لئے بھی استری ناگزیر ہے۔
✓ اپنے کام اپنے ہاتھوں کرنا سنت ہے لہذا گھر سے باہر اور گھر میں اپنے کپڑے خود استری کرنے چاہیے تاکہ گرمی کے موسم میں زرا اپنی سَلْوَٹَیں بھی نکل جائیں۔
✓ ویسے یہ گھر میں کاموں کی تقسیم کس پنچائیتی نہ کی ہوگی جن میں کپڑے دھلائی اور استری کے کام ایک ہی پلڑے میں ڈال دئیے گئے (پلڑے کا وزن جاننے کے لئے تجربہ ضروری ہے)
✓ بچپن سے ہی بیٹوں اور بھائیوں کو بیٹیوں اور بہنوں کے ہاتھ بٹانے کی ترتیب سکھانی چاہیے اس سے جسمانی و روحانی تربیت کا اہتمام ہوسکے گا۔(بیوی کے ساتھ اسی طرز پر ہاتھ بٹانے سے بھی قیامت نہیں آتی لہذا بلا وجہ کی مشرقی قوامیت نہیں ہونی چاہیے)
بلال حسین
کوالا لمپور، ملائیشیا