Islamic Videos

Islamic Videos This page promotes Naat, Kalams and Islamic informative video to learn.

19/08/2026
19/08/2026

أعُوذُ بِالله مِن الشَّيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

:اے کریم اللہ، اے علیم اللہ ہمارے رزق میں برکت عطا فرما ہماری زندگیوں میں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرما ہمیں صحت و سلامتی اور عافیت والی زندگی عطا فرما. آمین ثم آمین

يا رب الرحیم ہمیں اپنی رحمتوں اور کرم کا محتاج رکھنا اور اپنی مخلوق کی ہر قسم کی محتاجی سے بچانا۔ آمین ثم آمین

يا رب الکریم ان دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمانا ۔ آمین ثم آمین

خوش رہیں صحت و سلام و سلامتی کے ساتھ دل کو شاد رکھیں اور روح کو آباد رکھیں اورنماز کی پابندی کریں کثرت درود پاک اور استغفار کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین

18/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم
يا الله !
ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی ہمارے لیے آسان فرما ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمیں صحت، رزق حلال، سکون دل اور خیر و برکت عطاء فرما
آمين يا رب العالمين

يا الله
گناہ گاروں کو معاف فرمانے والے رب ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما، تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے والا بنا دے
آمین یا رب العالمين

18/08/2026

15/08/2026

15/08/2026

*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*الھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد*

*الله كريم* آپ كو ہميشہ خوش ركهے اور اپنے پسنديدہ بندوں ميں شامل فرمائے.
*اے اللہ* ہم سب کی پریشانیاں دور فرما اور ہم سب کو صحت و سلامتی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
یا مالک ٌالملک، تمام بادشاہی کے مالک، اے تمام جہانوں کے مالک، ہم پر رحم فرما ہم پر بھلائی کے راستے کھول دے۔ دکھ، بیماری، پريشانی اور وبا سے محفوظ رکھ ۔تو ہر چیز پر قادر ہے ہمیں بھلائی، برکتیں اورخوشیاں عطاء فرما، سکون اور اطمینانِ قلب عطاء فرما۔ حاسد اور بد نظروں، دشمن اور شیطان کے شر سے بچا۔ *
آمین یا رب العالمین*

14/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام و علیکم
اللہ کریم اس روشن صبح کے صدقے آپ کے دل کو سکون، آپ کے گھر کو خوشیاں، آپ کی زندگی کو آسانیاں، اور آپ کی دعاؤں کو اپنی رحمتوں سے قبولیت عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر کی طرف لے جائے، غموں کو دور کرے، اور رزق، صحت، عزت، کامیابی کے دروازے کھول دے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Videos:

Shortcuts

Share

Category