11/09/2021
قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر سابق وزیر ہند پیتھک لارنس نے کتنی سچی بات کہی ہے کہ
’’گاندھی ایک قاتل کے ہاتھوں مارا گیا، لیکن جناح نے پاکستان سے گہری وابستگی اور لگاؤ کی راہ میں جان دے دی‘‘!