Pak Islamic Center

Pak Islamic Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Islamic Center, Educational consultant, G 10 Markaz, Islamabad.

# Pak Islamic Center is an online Madrasah, which has been designed to provide Islamic education for children and adults.

# For your satisfaction Take 5 Days Free Trial Classes.

# Can you contact me on whatsapp if you can
+923114430666

17/09/2023

Pak Islamic Center is an online Madrasah designed to provide Islamic education for both children and adults.

We have dynamic, highly qualified, experienced, and multilingual male and female teachers.

We offer online one-on-one classes for children and adults.

Take a 3-day free trial class!
For your satisfaction, we invite you to join us for a trial session that is completely free of cost."

26/04/2022


Photos from Pak Islamic Center's post 28/03/2022

دینی تعلیم کے اختتام پر دستاربندی کی تقریب

عرصہ 11٫10سال اسلام آباد،گجرانوالہ ،ہری پور اور کراچی جیسے مختلف شہروں کی خاک نوردی لا تعداد امتحانات، بے شمار کتب، اسفار، تھکن، گھر سے دوریاں، جدائیاں، یادیں، مدرسہ و ہاسٹل کی زندگی اور اب ملک پاکستان کے بہترین دینی ادارے جامعہ الرشید میں........ دستاربندی....کہانی ختم ہوئی ۔
یہ جو سر پر دستار رکھی ہے نا اس کے ہر تار میں کئی کئی دینی اور معاشرتی ذمہ داریاں ہمارے اوپر آن پڑی ہیں۔ رب لم یزل سے دعا گو ہوں اللہ اس دستار کا حق ادا کرنے کی توفیق سے نوازے۔ اور علم پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے۔
آمین۔

14/03/2022

احساسات،جذبات،تشکراور احسان مندی ان سب سے مل کر جو کیفیت بنتی ہےوہ کیفیت طاری ہے...
کل سے کئی بار سوچا اپنے اساتذہ،اپنے جامعہ کا شکریہ ادا کروں لیکن وہ الفاظ ہی نہیں ملتے جو جذبات کی ترجمانی کرسکیں..
عرصہ 11,10سال جس ادارے نے، جن اساتذہ نے اپنے محنت سے اس قابل بنایا بھلا ان کا شکریہ کیسے اور کن الفاظ سے ادا کیا جائے..
ا، ب، ت جامعۃ الرشید میں پڑھا، انگلش سکھائی، عربی سکھائی، گریجویٹ بنایا اور سب سے بڑھ کر علماء کرام کے صفوں میں شامل کر کے احسان عظیم کیا ہے..
میں اپنے گھر والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ان کے معاونت کے بغیر یہ سفر ہر گز ممکن نہیں تھا..
میں اپنے اساتذہ کا بے حد مشکور ہوں کہ ان کی محنت اور دعاؤں کے بغیر یہ نسبت ملنی ہر گز ناممکن تھی..
میں اپنے دوستوں اور محسنوں کا بہت مشکور ہوں جن کی حوصلہ افزائی کے بغیر یہ طویل سفر ممکن نہ تھا..
بس!
یہ محض فضل الٰہی ہی کہ مملکت پاکستان کے عظیم دینی درسگاہ جامعۃ الرشید کراچی سے سند فضیلت و فراغت حاصل کی..
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقیاں کامرانیاں کامیابیاں نصیب فرمائے..
يا ﷲ🤲
اس پرفتن دور میں اس جبہ اور دستار کی لاج رکھنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما..

نوٹ: طویل دورانیے کے دینی تعلیمی سفر کے اختتام پر ملک کے ممتاز دینی ادارے جامعہ الرشید میں ہونے والی دستاربندی کی تقریب میں آخری دعا کے موقع پر لی گئی ایک یادگار تصویر
#مولانا حافظ عبد الرحیم

Photos from Pak Islamic Center's post 12/03/2022

محترم جناب مولانا حافظ
عبد الرحیم صاحب کے دس سالہ دینی تعلیمی سفر کے اختتام پر پاکستان کے بہترین دینی ادارے جامعہ الرشید میں ہونے والے دستاربندی کے تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں

15/02/2022

بچوں کی صحیح دینی تعلیم و تربیت روشن مستقبل کی ضمانت ہے

15/02/2022

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو دین اسلام کی صحیح سمجھ نصیب فرمائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


G 10 Markaz
Islamabad
44100