Skill Master

Skill Master Social Media Marketer

ETEA CBT Results  Institute of Kidney Diseases, Hayatabad Peshawar Dated 29-08-2026
21/09/2026

ETEA CBT Results Institute of Kidney Diseases, Hayatabad Peshawar Dated 29-08-2026

21/09/2026

کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔۔
میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں، کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ ایسی بات جو شاید کسی ایسے شخص کے دل تک پہنچ جائے جو آج اپنے مستقبل کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب زندگی میں کچھ بننا چاہتے ہیں، اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں، اپنے والدین کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ بڑے خواب صرف دیکھنے سے پورے نہیں ہوتے، ان کی قیمت وقت، محنت اور قربانی سے ادا کرنی پڑتی ہے۔
کبھی دوستوں کی محفلیں چھوڑنی پڑتی ہیں، کبھی پسندیدہ مشغلے، کبھی بے مقصد گھومنا پھرنا اور کبھی اپنی بہت سی خواہشوں کو کچھ وقت کے لیے دل میں ہی رکھنا پڑتا ہے۔ یہ قربانیاں آسان نہیں ہوتیں، لیکن یاد رکھیں، آج اگر آپ نے اپنے وقت کو سنبھال لیا تو کل آپ کا وقت آپ کو سنبھال لے گا۔
اپنے آج کو تھوڑا مشکل بنا لیں، تاکہ آنے والا کل آسان ہو جائے۔ کچھ دن اپنے مقصد کے لیے جینا سیکھیں۔ کچھ دن کتاب، محنت اور تیاری کو اپنا ساتھی بنا لیں۔ دوست اور محفلیں دوبارہ مل جائیں گی، مشغلے بھی دوبارہ کیے جا سکتے ہیں، مگر جو وقت گزر گیا، وہ دوبارہ واپس نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔
اس لیے اگر آپ کے دل میں کوئی خواب ہے، کوئی مقصد ہے، کسی اچھی جاب کی خواہش ہے تو آج ہی خود سے ایک وعدہ کریں:
اب وقت ضائع نہیں کرنا، اب اپنے مستقبل کے لیے جینا ہے۔
محنت آپ نے کرنی ہے، راستہ آپ نے طے کرنا ہے، اپنی پوری کوشش آپ نے کرنی ہے؛ پھر نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینا ہے۔ ممکن ہے راستہ مشکل ہو، ممکن ہے وقت لگے، ممکن ہے کئی بار ناکامی بھی ملے، لیکن اگر نیت صاف اور کوشش سچی ہو تو سفر کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔
کچھ وقت کی قربانی دے دیں، شاید یہی قربانی آپ کی پوری زندگی بدل دے۔ (اللہ تعالی اپ تمام دوستوں کو کامیاب و کامران فرمائے امین)
تحریر:
محمد جاوید

📢🌲 اہم اطلاع — انٹرویو شیڈوللوئر دیر فاریسٹ ڈویژن، تیمرگرہلوئر دیر فاریسٹ ڈویژن میں مختلف آسامیوں کے انٹرویوز درج ذیل شی...
21/09/2026

📢🌲 اہم اطلاع — انٹرویو شیڈول
لوئر دیر فاریسٹ ڈویژن، تیمرگرہ

لوئر دیر فاریسٹ ڈویژن میں مختلف آسامیوں کے انٹرویوز درج ذیل شیڈول کے مطابق ہوں گے:
📅 23 ستمبر 2026 — Forest Guard (BPS-08)
📅 24 ستمبر 2026 — Forest Guard (BPS-08)
📅 25 ستمبر 2026 — Barrier Man
⏰ تمام انٹرویوز صبح 10:00 بجے دفتر DFO لوئر دیر فاریسٹ ڈویژن، تیمرگرہ میں منعقد ہوں گے۔
امیدوار اصل CNIC، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور دیگر متعلقہ دستاویزات ہمراہ لائیں۔

English Grammar 📚
21/09/2026

English Grammar 📚

MDCAT 2026 Complete Paper
21/09/2026

MDCAT 2026 Complete Paper

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچجونیئر کلرک (BPS-11) کا تحریری ٹیسٹکل نمبر: 25ٹیسٹ کا دورانیہ: 30 منٹپیپر کے مکمل پیٹرن او...
21/09/2026

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ
جونیئر کلرک (BPS-11) کا تحریری ٹیسٹ
کل نمبر: 25
ٹیسٹ کا دورانیہ: 30 منٹ
پیپر کے مکمل پیٹرن اور سوالات کی تفصیل پوسٹ میں ملاحظہ کریں۔۔۔ مزید اپڈیٹ کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
Link: https://whatsapp.com/channel/0029Va7jy4R5EjxqbBh60S2q

20/09/2026

CT Pharmacy DHO Upper Dir CBT Test Mcqs Share kar dein.

اج 20 ستمبر کو اسسٹنٹ اور کمپیوٹر اپریٹر کے CBT میں انے والے سوالات ۔۔۔ بیشتر سوال بار بار ریپیٹ ہو رہے ہیں۔۔ جن دوستوں ...
20/09/2026

اج 20 ستمبر کو اسسٹنٹ اور کمپیوٹر اپریٹر کے CBT میں انے والے سوالات ۔۔۔ بیشتر سوال بار بار ریپیٹ ہو رہے ہیں۔۔ جن دوستوں نے مستقبل میں ان پوسٹ کے ٹیسٹ دینے ہیں تو لازمی میرے شیئر کیے گئے تمام سوالات ضرور دیکھ لیں۔۔
سوالات کی ویریفکیشن کے لیے اپ اس سے پہلے کی گئی پوسٹ کے کمنٹس باکس چیک کر سکتے ہیں۔۔کیونکہ شفٹ وائز سوالات ہو سکتے ہیں۔۔
الحمداللہ نیکسس پرو کمپیوٹر گائیڈ بہترین مواد سے کور کی گئی ہے ۔۔ اپ اس پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔۔لائن ارڈر کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔۔03120949638

ضلع عدلیہ مانسہرہ میں کمپیوٹر اپریٹر جونیئر سکل سٹینوگرافر اور جونیئر کلرز کی بھرتیاں ا چکی ہیں ۔۔انشاءاللہ بہت جلد ایٹا...
20/09/2026

ضلع عدلیہ مانسہرہ میں کمپیوٹر اپریٹر جونیئر سکل سٹینوگرافر اور جونیئر کلرز کی بھرتیاں ا چکی ہیں ۔۔
انشاءاللہ بہت جلد ایٹا کی ویب سائٹ پر ان کے ہاں لائن اپلائی سٹارٹ ہو جائے گی ۔۔
اگر اپ ان پوسٹ کی بہترین تیاری کرنا چاہتے ہیں تو انشاءاللہ نیکسس پرو کمپیوٹر گائیڈ اپ کے لیے بہترین انتخاب ہوگا۔۔
ہماری یہ گائیڈ بکس سینٹرز پر دستیاب نہیں ہے ۔۔ اپ صرف ان لائن ہی ارڈر کر سکتے ہیں۔۔ مانسہرہ میں یہ کسی بھی شاپ پر اپ کو نہیں ملے گی ۔۔۔لہذا وقت ضائع کیے بغیر اج ہی اپنا ارڈر کنفرم کریں اور انشاءاللہ تین سے چار دنوں میں گائیڈ اپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔۔

20/09/2026

جن جن دوستوں نے ETEA کے ذریعے Judiciary کا Shorthand Test دیا ہے، براہِ کرم بتائیں کہ ETEA میں Legal Dictation لی جاتی ہے یا General Dictation؟
اگر کسی دوست کو اس بارے میں درست معلومات یا اپنا تجربہ معلوم ہو تو ضرور شیئر کریں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skill Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Skill Master:

Shortcuts

Share

Category