16/07/2026
درِ جاناں مرشد پاک سلطان العارفین سلطان العاشقین آغا جان بادشاہ سرکار (قلندر دوراں ) کے آستانے نزد جامع مسجد حاجی ملک جعفر آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر ختم شریف کا اہتمام 🌹🌹🌹🌹
جس پر عقیدت مندوں کی حاضری اور دعا
اللہ پاک آغا جان بادشاہ سرکار کے صدقے سب کی دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان کرے اور دلوں کو سکونِ کامل عطا فرمائے ❤️
#دعا #عقیدت #روحانیت