Agha Jaan Badshah Sarkar

Agha Jaan Badshah Sarkar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agha Jaan Badshah Sarkar, Education Website, Islamabad.

حضرت آغا جان بادشاہ سرکار ♥️
فیضانِ عشقِ الہی کا بے کنارہ سمندر۔ جہاں"میں" مٹ جاتی ہے اور "تو" کا راز کھل جاتا ہے۔ ذکر کی محفل، فکر کا سفر، اور حق کا نور 🌹
جو اس در پر آیا، خود کو پایا
جو خود سے گزرا، اس نے رب کو پایا✨

29/05/2026

جمعہ المبارک کے بابرکت دن سلطان اولیاء سلطان العاشقین سلطان العارفین آغا جان بادشاہ سرکار (قلندر دوراں ) کے دربار پر عقیدت مندوں کی حاضری اور دعا

اللہ پاک آغا جان بادشاہ سرکار کے صدقے سب کی دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان کرے اور دلوں کو سکونِ کامل عطا فرمائے ❤️

#دعا #عقیدت #روحانی

27/05/2026

دربار سلطان الاولیاء سلطان الفقر سلطان العارفین سلطان العاشقین آغا جان بادشاہ سرکار (قلندر دوراں )پر عید کے دن کے پر وقار ور دل افروز انداز میں قربانی ،اللّه پاک مرشد پاک کے صدقے جس نہ بھی جس رنگ بھی ڈیوٹی ادا کی ،اللّه پاک سب کو اسکا اجر عظیم عطاء کرے امین۔ 🌹✨♥️دعا گو خادم درِ جاناں

26/05/2026

اولیاء کاملین کی ایک نگاہ انسان کی بگڑی ہوئی تقدیر کو بدل دیتی ہے۔۔اللہ کے عشق میں فنا لوگوں کو ہر کوئی پہچان نہیں سکتا ان کی پہچان کے لئے کامل یقین اور کامل ایمان ہونا لازمی ہے اگر کسی کو پہچان ہوجائے تو اس کے پاس اتنا ہی بچتا ہے کہ اللہ تیری شان تو قربان۔۔
ان کی گلی میں ایک کام سے گئے
پھر یوں ہوا کہ ہر کام سے گئے🌹

23/05/2026

نظر ملا کہ کہا مجھ سے میرے ساقی نے
حرام کہتے ہیں جس کو یہ وہ شراب نہیں
🌹🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad