04/02/2023
13 رجب المرجب ولادت باسعادت امام المتقین امیر المؤمنین حضرت علی إبن ابی طالب علیہ السلام تمام مؤمنوں کو بہت بہت مبارک ہو... ❤️
صدیوں کے انتظار کا ایسا صلہ دیا
دونوں جہاں کا سر میری جانب جھکا دیا
تیرہ رجب کو بولا علی سے خدا کا گھر
قبلہ مجھے تو آپ نے کعبہ بنا دیا۔۔💗💗💗