Competitive Exams with Syed

Competitive Exams with Syed This page is created to help students who are preparing for competitive exams and want guidance in a simple and clear way.

Here, you will find important notes, MCQs, past papers, tips, and strategies that can actually help you improve your preparation.

27/09/2026

Which wife of Prophet (PBUH) was known as “Umm-ul-Masakeen”?

‎A) Hazrat Khadija (RA)
‎B) Hazrat Zainab bint Khuzayma (RA)
‎C) Hazrat Ayesha (RA)
‎D) Hazrat Umm Salama (RA)

27/09/2026

*1947 to 2026 ALL IMPORTANT EVENTS*

*1947-1958*
1. *3 June 1947* = *Mountbatten Plan* announced.
2. *18 July 1947* = *Indian Independence Act*.
3. *11 Aug 1947* = *Quaid-e-Azam's historic speech* in Constituent Assembly.
4. *14 Aug 1947* = *Pakistan came into existence*.
5. *1 July 1948* = *State Bank of Pakistan established*.
6. *11 Sept 1948* = *Quaid-e-Azam passed away*.
7. *1 Jan 1949* = *Ceasefire in Kashmir*.
8. *12 March 1949* = *Objectives Resolution passed*.
9. *16 Oct 1951* = *Liaquat Ali Khan assassinated*.
10. *28 Feb 1952* = *Urdu declared as National Language*.
11. *14 Oct 1955* = *One Unit Scheme implemented*.
12. *23 March 1956* = *First Constitution enforced*, Pakistan became *Islamic Republic*.
13. *7 Oct 1958* = *First Martial Law*.

*1959-1971*
14. *27 Oct 1958* = *Ayub Khan became President*.
15. *19 Sept 1960* = *Indus Waters Treaty signed*.
16. *8 June 1962* = *Second Constitution enforced*.
17. *2 March 1963* = *Sino-Pakistan Boundary Agreement*.
18. *2 Jan 1965* = *Presidential Election*.
19. *6 Sept 1965* = *Indo-Pak War*.
20. *10 Jan 1966* = *Tashkent Declaration signed*.
21. *25 March 1969* = *Second Martial Law*.
22. *20 July 1969* = *Man landed on Moon*.
23. *7 Dec 1970* = *First General Elections*.
24. *16 Dec 1971* = *Fall of Dhaka*, East Pakistan became *Bangladesh*.

*1972-1988*
25. *20 Dec 1971* = *Zulfikar Ali Bhutto assumed power*.
26. *2 July 1972* = *Simla Agreement signed*.
27. *14 Aug 1973* = *1973 Constitution enforced*.
28. *22-24 Feb 1974* = *2nd Islamic Summit, Lahore*.
29. *18 May 1974* = *Nuclear Program expanded*.
30. *7 Sept 1974* = *Constitutional amendment regarding Ahmadis*.
31. *5 July 1977* = *Third Martial Law*.
32. *4 April 1979* = *Zulfikar Ali Bhutto executed*.
33. *4 Nov 1979* = *US Embassy attack, Islamabad*.
34. *24 Dec 1979* = *Soviet invasion of Afghanistan*.
35. *17 Aug 1988* = *Zia-ul-Haq died in plane crash*.

*1988-1999*
36. *2 Dec 1988* = *Benazir Bhutto became 1st Female PM*.
37. *29 May 1988* = *Ojhri Camp disaster*.
38. *6 Aug 1990* = *Benazir Govt dismissed*.
39. *6 Nov 1990* = *Nawaz Sharif became PM*.
40. *19 April 1993* = *Govt dissolved*.
41. *26 May 1993* = *Govt restored*.
42. *18 July 1993* = *PM & President resigned*.
43. *6 Oct 1993* = *Benazir elected again*.
44. *5 Nov 1996* = *Benazir Govt dismissed*.
45. *17 Feb 1997* = *Nawaz Sharif elected again*.
46. *21 Feb 1999* = *Lahore Declaration*.
47. *May-July 1999* = *Kargil War*.
48. *28 May 1998* = *Chagai-I Nuclear Test*.
49. *30 May 1998* = *Chagai-II Nuclear Test*.
50. *12 Oct 1999* = *4th Martial Law / Military Takeover*.

*2000-2010*
51. *20 June 2001* = *Pervez Musharraf became President*.
52. *1 Jan 2002* = *Local Government System*.
53. *17 April 2002* = *Referendum*.
54. *31 Dec 2003* = *SAARC Summit, Islamabad*.
55. *1 Jan 2004* = *HEC came into active role*.
56. *8 Oct 2005* = *Kashmir Earthquake*.
57. *14 Oct 2006* = *Charter of Democracy*.
58. *9 March 2007* = *Chief Justice suspended*.
59. *27 Dec 2007* = *Benazir Bhutto assassinated*.
60. *18 Aug 2008* = *Pervez Musharraf resigned*.
61. *7 Sept 2008* = *Asif Ali Zardari elected President*.
62. *9 Sept 2013* = *Mamnoon Hussain became President*.
63. *18 April 2010* = *18th Constitutional Amendment*.

*2011-2020*
64. *2 May 2011* = *Osama bin Laden killed*.
65. *11 May 2013* = *General Elections*.
66. *5 June 2013* = *Nawaz Sharif became PM (3rd time)*.
67. *16 Dec 2014* = *Peshawar School Attack*.
68. *8 June 2016* = *Abdul Sattar Edhi passed away*.
69. *22 March 2016* = *Lahore Easter bombing*.
70. *28 July 2017* = *Nawaz Sharif disqualified*.
71. *25 July 2018* = *General Elections*.
72. *18 Aug 2018* = *Imran Khan became PM*.
73. *9 Sept 2018* = *Arif Alvi elected President*.
74. *5 Aug 2019* = *India revoked Article 370*.
75. *11 March 2020* = *COVID-19 declared Pandemic by WHO*.

*2021-2026*
76. *10 April 2022* = *Imran Khan removed through Vote of No Confidence*.
77. *11 April 2022* = *Shehbaz Sharif became PM*.
78. *9 May 2023* = *Nationwide Protests*.
79. *5 Aug 2023* = *National Assembly dissolved*.
80. *14 Aug 2023* = *Caretaker Govt took charge*.
81. *8 Feb 2024* = *General Elections*.
82. *3 March 2024* = *Shehbaz Sharif elected PM (2nd term)*.
83. *9 March 2024* = *Asif Ali Zardari elected President (2nd term)*.
84. *2024* = *26th Constitutional Amendment passed*.
85. *2025-2026* = *Constitutional & Political system continues, no new martial law till 2026*.

27/09/2026

*PPSC important Disputed Questions*

*Books On Quaid e Azam*

*Hector Bolitho -* Jinnah , Creator of Pakistan.

*Stanley Wolpert* - Jinnah Of Pakistan.

*Ayesha Jalal* - The Sole Spokesman

*G.Allana* - Quaid e Azam Jinnah , The story of Nation.

امر بیل *افسانہ* 👈 *بانو قدسیہ*
امر بیل *ناول*👈 *عمیرا احمد*
امر بیل *کہانی*👈 *عصمت چغتائی*

بابائے اردو : مولوی عبدالحق✅️
آقائے اردو : محمد حسین آزاد✅️

Portion of military assets in part of

*Pakistan was 36%* ✅

Portion of military
assets in part of

*India was 64%✅*

انگریزوں کا سندھ پر قبضہ
*1843*

انگریزوں کا پنجاب پر قبضہ
*1849*

💥 *Remember (SPAA)*

*Socrates was teacher of Plato.*

*Plato was teacher of Aristotle.*

*Aristotle was teacher of Alexander.*

27/09/2026

How many different kinds of fasting are observed by a Muslim?
A One
B Two
C Three
D Five

26/09/2026

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں*❤️

26/09/2026

26/09/2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*

*🛑 26 ستمبر 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہـیـد

🚨 (2) ڈی آئی خان حملہ، شہـداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل، 35 سے زائد زخمی

🚨 (3) ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہـیـد

🚨 (4) فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے اور دفاعی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

🚨 (5) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش کی مذمت، حرمین شریفین کی سلامتی کو سرخ لکیر قرار دیا گیا

🚨 (6) وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دعوت

🚨 (7) پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخر، شوکت یوسف زئی نے اقدام کو سیاسی حکمت عملی قرار دے دیا

🚨 (8) پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، سہیل آفریدی سیاسی و انتظامی طور پر فارغ ہو چکے: عطا تارڑ

🚨 (9) لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

🚨 (10) پی ٹی آئی لانگ مارچ کی پوزیشن میں نہیں، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

🚨 (11) اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی کا فیصلہ

🚨 (12) سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کرنے کا آرڈیننس منظور

🚨 (13) بلوچستان: ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، فائرنگ سے گارڈ شہـیـد

🚨 (14) بلوچستان: شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے، ایک جوان شہـیـد، 3 زخمی

🚨 (15) ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

🚨 (16) مدینہ منورہ : مولانا فضل الرحمان کی روزہ رسول ﷺ پر حاضری، ویڈیو وائرل

🚨 (17) پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 4 اکتوبر تک مؤخر، اٹک پل سے مٹی سے بھرے کنٹینروں کو خالی کردیا گیا

🚨 (18) پی ٹی آئی احتجاج اور لانگ مارچ مؤخر، گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں تاحال حکومتی قبضے میں، فوری ریلیز، معاوضے کا مطالبہ، صدر گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

🚨 (19) اٹک پل سے جو لوہا نیچے گرایا گیا تھا، بچے اس کو اٹھا کر کباڑیے کی دکان پر بیچنے لگے

🚨 (20) میری 5 لاکھ تنخواہ ہے اور اس میں میرا گزارہ نہیں ہورہا ! لیگی ایم پی اے طاہر جمیل

🚨 (21) کراچی: ماڑی پور روڈ کے قریب کھلے نالے میں گر کر بچہ جاں بحق، لاش ایک دن پرانی ہے، بچے کی شناخت ایان کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو حکام

🚨 (22) راجن پورکے نواحی علاقہ مہرے والا میں نہر کا پُل ٹوٹ گیا، پُل ٹوٹنے سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

🚨 (23) افـغـاـ نستان سے دہشت گردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں: نائب وزیراعظم اسحق ڈار

🚨 (24) آئی ایم ایف کے چوتھے جائزہ مذاکرات: اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

🚨 (25) وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

🚨 (26) گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام، ترقی پذیر ممالک کیلئے ٹھوس نتائج نکلیں گے: وزیراعظم

🚨 (27) ایر_انی صدر کا بیان: سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں اور ان کے زخم ٹھیک ہو چکے ہیں

🚨 (28) ایر_انی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے امکانات ختم، وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ نے ایر_ان کی 7 روزہ جنگ بندی تجویز مسترد کر دی

🚨 (29) ایر_ان کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

🚨 (30) امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف: سعودی عرب کا جوہری ہتھیاروں کا آپشن برقرار

🚨 (31) پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات برآمد

🚨 (32) نقیب اللہ قتــل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

🚨 (33) ایف بی آر کے اقدامات: سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی، اسلام آباد میں نیشنل فیس لیس سینٹر کا قیام، اور سیلز ٹیکس ریٹرنز کی الیکٹرانک جانچ کا فیصلہ

🚨 (34) ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز نوٹس

🚨 (35) میر رضا قتــل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

🚨 (36) نیپال کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز میں افـغـاـ نستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

🚨 (37) ایشین گیمز اسکواش: سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

🚨 (38) ایشین گیمز ہاکی: ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

🚨 (39) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

🚨 (40) پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

🚨 (41) کراچی: لاپتہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

🚨 (42) پشاور: حسن خیل میں کان حادثے میں ملبے تلے دبنے والے تینوں افراد جاں بحق

🚨 (43) لاہور: ڈیفنس میں غیرملکی لڑکی کا مبینہ ریپ، مقدمہ درج

🚨 (44) قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران گرفتار

🚨 (45) کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

🚨 (46) ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی کے چیئرمین کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ، 1 جوان شہید، 3 افراد زخمی

🚨 (47) پاکستان ریلوے نے ٹرین کے ذریعے ڈیزل کی ترسیل کا آغاز کردیا

🚨 (48) ورکرز ترسیلات رواں مالی سال 44 ارب ڈالرز سے زائد رہیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک

🚨 (49) لاہور: پی ٹی آئی دھرنے کیلئے جتھہ تیار کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار، خاتون سمیت 2 افراد پر بغاوت کا مقدمہ

🚨 (50) دوران قید یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر ہاتھ سے خوبصورت کشیدہ کاری کی

🚨 (51) وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ پروجیکٹس بروقت مکمل کرنے کا حکم

🚨 (52) ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگیا

🚨 (53) انتظار کر رہے ہیں کہ کب وزیرِ اعظم پاکستان کے دورے پر آئیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

🚨 (54) کراچی: سرجانی میں وائن شاپ کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

🚨 (55) نیتن یاہو کے جنرل اسمبلی میں جھوٹے دعوے، عالمی اداروں نے پول کھول دی

🚨 (56) پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان

🚨 (57) ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا قیدی حافظِ قرآن بن گیا

🚨 (58) یمن کے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے، سعودی اتحادی افواج

🚨 (59) ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

🚨 (60) مکہ معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم، آئی ایس پی آر

26/09/2026

امام عزیمت کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟

26/09/2026

Ppsc
51 Ads in 2025
Only 8 Ads in 2026 so far
ملازمتیں ختم کرتا پنجاب

26/09/2026

Who was the 1st Captain of Pakistan Cricket Team?

Address

Islamabad

Telephone

+923435163700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Competitive Exams with Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share