31/08/2024
https://www.tiktok.com/t/ZP8JJ3XGW/
TikTok · Ahmed 84.7K likes, 1378 comments. “ ”
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمیعت علمائے اسلام آزاد کشمیر, Education, Islamabad.
31/08/2024
https://www.tiktok.com/t/ZP8JJ3XGW/
TikTok · Ahmed 84.7K likes, 1378 comments. “ ”
31/08/2024
چلو چلو مینارِ پاکستان چلو ۔۔۔۔۔۔۔🌹 ختمِ نبوت زندہ باد🌹
یہود قبول شیعہ قبول قادیانی قبول مگر علماء سے انکار یہ علماء سے دشمنی نہیں بلکہ اسلام سے دشمنی کا ثبوت ہے
*آنکھ کھول رافضی کو گلے نا لگا🖐️🖐️*
کے پی کے والو !
اسلام نافذ کرنے کا مطالبہ اب گنڈاپور اور زرتاج گل سے کرنا ۔
کیونکہ وارثان انبیا کو تم نے اس قابل نہیں سمجھا
پاکستان میں اہل تشیع کی بہت بڑی تعداد ہے ہمیں اج تک کوئی مسئلہ نہیں ہوا مسئلہ صرف ان لوگوں سے ہے جو ایران کی فنڈنگ سے چلتے ہیں جس بندے کی جھولی میں یہ جا کر بیٹھے ہیں اپ اس کا لنک چیک کریں کہاں سے ملتا لیکن یہ بات ہمارے دوستوں کو سمجھ نہیں اتی جب تک ان کے سمجھ میں اتی بہت بڑا نقصان ہو چکا ہوگا صرف علماء کے بغض میں سنی علماء کے دشمنوں ہزاروں سنی علماء کو شہید کرنے والی جماعت سے ہاتھ ملا لیا
سلطان نور الدین زنگی نے جن دو یہودیوں کا سر قلم کیا تھا وہ بھی تسبیح لیے مدینے میں ننگے پاؤں چلتے تھے مگر ان کا مشن بہت خطرناک تھا
ناچنے گانے والوں کو علماء کی حکومت نصیب نہیں ہوتی،پہلے خود کو بدلو
👈بڑی بریکنگ نیوز❣️✌️
آج 4 بجے قاٸد جمعيت اہم پریس کانفرنس کرینگے💪
کپتان نے عدت پوری ہونے کا انتظار نہیں کیا
🤟😂👊
اور یوتھیوں نے مکمل رزلٹ کا
دونوں ہی وڑ گئے
قوم کی طرف سے 265 میں سے صرف 4 سیٹیں مذہبی جماعتوں کیلئے اور گالیاں 100 فیصد مذہبی جماعتوں کیلئے یہ ھے ھماری قوم کا معیار اور سوچ