Islamic Students Federation Official

Islamic Students Federation Official یہ اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اسلام آباد کا آفیشل پیج ہے

26/08/2026

میلاد مصطفیٰ کانفرنس
بمقام: میلاد پارک I-8/4 اسلام آباد

 #ایڈمن مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد کے طلبہ کی نمائندہ تنظیم اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی،روحانی...
21/08/2026

#ایڈمن
مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد کے طلبہ کی نمائندہ تنظیم
اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی،روحانی،تربیتی بزم اصلاح البیان کے مناظر
جس میں طلبہ کے اندر موجود خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے
اساتذہ کرام اصلاح فرماتے ہیں
انتہائی روحانی ،اصلاحی اور تربیتی ماحول کے اندر طلباء کرام کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
زیرِ سرپرستی و دعا:-
قبلہ ظفر اہلسنت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھکھی شریف
#میڈیا سیل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن

مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کی طلباء تنظیم اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ جشن ع...
20/08/2026

مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کی طلباء تنظیم اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جو کہ مورخہ 22 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد سے شروع ہو کر i-10 اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گی
زیر سرپرستی: ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
منجانب: اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ISF)

مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کی نمائندہ طلباء تنظیم اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ انتظام سالانہ افکارِ صوفیاء کوئز مقاب...
09/08/2026

مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کی نمائندہ طلباء تنظیم اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ انتظام سالانہ افکارِ صوفیاء کوئز مقابلہ کے پوزیشن ہولڈر طلباء کرام کو
قبلہ مرشدِ گرامی وارث علوم ومعارف حضرت حافظ الحدیث قاسم فیضانِ سرہند و بریلی حضرت علامہ مولانا مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی صاحب
قبلہ استاد محترم حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب
شیلڈ،سرٹیفیکیٹ اور دیگر انعامات سے نواز رہے ہیں
اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر گرامی مولانا علی حمزہ جلالی صاحب مہمانان گرامی کی معاونت کے لئے موجود ہیں
#میڈیا سیل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اسلام آباد
#جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ

19ویں سالانہ افکارِ صوفیاء کانفرنس کے موقع پر"صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات کو عام کرنے کیلئے"افکارِ صوفیاء کوئز مقابلہ...
06/08/2026

19ویں سالانہ افکارِ صوفیاء کانفرنس کے موقع پر"

صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات کو عام کرنے کیلئے

"افکارِ صوفیاء کوئز مقابلہ"

ان شاء اللّہ تعالیٰ بروز بدھ بعد از نمازِ مغرب مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد میں منعقد ہو ا
جس میں صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات اور خدمات کے متعلق طلباء کرام سے سوالات کئے گے اور طلباء کرام نے بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کی اور ہر سوال کا جواب تحمل مزاجی اور اچھے طریقہ کے ساتھ دیا اور یہ مقابلہ حسن خوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچا اور اس مقابلہ کے اندر استاذہ جامعہ اسلام آباد نے بھر پور شرکت کی اور پوزیشن ہولڈر طلباء کو 8اگست بروز ہفتہ افکار صوفیاء کانفرنس کے اختتام پر طلباء کرام کو انعامات سے نوازا جاۓ گا جس کی صدارت قبلہ مرشدِ گرامی وارث علوم و معارف حافظ الحدیث شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان اور سر پرستی قبلہ آبشار علم و حکمت ظفر اہلسنت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھکھی شریف فرمائیں گے
❤️
پوزیشن ہولڈر
اول پوزیشن
محمد علی چوہان
دوم پوزیشن
محمد منصف
سوئم پوزیشن
محمد احسن
میڈیا سیل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن

19ویں سالانہ افکارِ صوفیاء کانفرنس کے موقع پر"صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات کو عام کرنے کیلئے"افکارِ صوفیاء کوئز مقابلہ...
01/08/2026

19ویں سالانہ افکارِ صوفیاء کانفرنس کے موقع پر"

صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات کو عام کرنے کیلئے

"افکارِ صوفیاء کوئز مقابلہ"

ان شاء اللّہ تعالیٰ بروز بدھ بعد از نمازِ مغرب مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد میں منعقد ہو گا
جس میں صوفیاء کرام کے افکار و تعلیمات اور خدمات کے متعلق طلباء کرام سے سوالات کئے جائیں گے
پوزیشن ہولڈر طلباء کو 8 اگست بروز ہفتہ افکار صوفیاء کانفرنس کے اندر انشاءاللہ عزیز انعامات سے نوازا جائے گا

 #ایڈمن مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد کے طلبہ کی نمائندہ تنظیم اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی،روحانی...
30/07/2026

#ایڈمن
مرکز اسلام جامعہ اسلام آباد کے طلبہ کی نمائندہ تنظیم
اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ وار اصلاحی،روحانی،تربیتی بزم اصلاح البیان کے مناظر
جس میں طلبہ کے اندر موجود خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے
اساتذہ کرام اصلاح فرماتے ہیں
انتہائی روحانی ،اصلاحی اور تربیتی ماحول کے اندر طلباء کرام کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
زیرِ سرپرستی و دعا:-
صاحبزادہ محمد ہاشم جان جلالی صاحب

#میڈیا سیل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن

اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کااہم اجلاس مؤرخہ 26-07-2026 زیر سرپرستی ۔آبشار علم و حکمت ظفر اہلسنت استاذ العلماء حضرت علامہ مو...
26/07/2026

اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کااہم اجلاس مؤرخہ 26-07-2026
زیر سرپرستی ۔
آبشار علم و حکمت ظفر اہلسنت استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر پروفیسر محمد ظفر اقبال
جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
میٹنگ کے اندر
صاحبزادہ محمد ہاشم جان جلالی
حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد وجیہ الحسن جلالی صاحب ۔نائب ناظم ہاسٹل ۔صدر
اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن مولانا علی حمزہ گوندل
اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد احتشام جلالی اور دیگر عہدیدران و جملہ اراکین اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن موجود تھے
منجانب:
میڈیا سیل اسلامک سٹوڈنٹس فیڈریشن
میڈیا سیل جامعہ اسلام آباد

07/05/2026

Address

85
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Students Federation Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category