Al-Noor Quran Academy

Al-Noor Quran Academy We provide best online Quran teachers with three days free trial classes.

13/10/2023

‏اور تم نے جو کچھ مانگا، اُس نے اُس میں سے (جو تمہارے لئے مناسب تھا) تمہیں دیا۔ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنے لگو تو شمار (بھی) نہیں کر سکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت بے انصاف، بڑا ناشکرا ہے۔

﴿سورۃابراھیم، ۳۴﴾

 #ماں =  #محبت #باپ=  #عبادت محبت+عبادت =  #جنت  💕❣💕 ْفِرْلِي_وَلِوَالِدَيَّ...💕❣💕    سے دعا ہے کے جن کے والدین حیات ہیں...
06/10/2023

#ماں = #محبت
#باپ= #عبادت
محبت+عبادت = #جنت 💕❣💕

ْفِرْلِي_وَلِوَالِدَيَّ...💕❣💕
سے دعا ہے کے جن کے والدین حیات ہیں انھیں ان کی دل و جان سے خدمت کرنے کی توفیق دے اور جن کے والدین اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ان کو میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ...💕❣💕

02/10/2023
09/08/2023

آپ ﷺ نے فرمایا صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے۔
(1302: صحیح بخاری)

07/08/2023

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:
جو شخص صدقِ دل سے اللہ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے ، خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے. ( صحیح مسلم: 157)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category