22/08/2024
یا رسول اللہ ﷺ اللہ تعالی آپ پہ اپنی تمام تر رفعتوں کے ساتھ رحمتیں برسائے
جب تک جنت کی ہوائیں چلتی رہیں گی
(شاعر نے دنیا کی بجائے آخرت میں جنت کی ہواوں کا ذکر کیا جو کبھی نا ختم ہونے
والی نعمتوں میں سے ہے یوں اس درود کی گہرائی کی سمجھ آتی ہے۔ سبحان الله)